خیبر پختونخوا خبریں

کوہاٹ: تحریک طالبان کےقاری اوید سمیت 68 گرفتار

  • کوہاٹ:(ملت+اے پی پی) پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے اہم شدت پسند قاری اوید سمیت 68جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت نے قاری اوید کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کی تھی ۔ ڈی پی او کوہاٹ جاوید اقبال کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف […]

  • دیر بالا کے تارپتار بازارمیں آتشزدگی

    دیر بالا: (ملت+اے پی پی) تار پتار کے بازار میں لگنے والی آگ نے سلنڈر کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے بازار کی 20 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ ابتدائی طور پر مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے۔ فائر بریگیڈ […]

  • شادی کی تقریب میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی

    خیبر ایجنسی: (ملت+اے پی پی) جمرود گنڈی کے علاقے میں لال زادہ آفریدی کے گھر شادی ہو رہی تھی۔ تقریب کے دوران نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔

  • اسلام کو ختم کرنا

    انضمام کا فیصلہ فاٹا کی عوام کے بغیر قبول نہیں: مولانا

    پشاور: (ملت+اے پی پی) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ فاٹا کے انضمام کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوام کی مشاورت کے بغیر قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام انضمام کے حق میں ہیں تو ریفرنڈم سے فرار کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ وہ […]

  • موجودہ حکومت صحت کی بہتری کے لیےاقدامات اٹھارہی ہے: جھگڑا

    پشاور: (ملت+آئی این پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ موجودہ حکومت شعبہ صحت کی بہتری اورمعیاری ریسرچ اور تعلیم کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات اٹھارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ سماجی شعبہ کی بہتری صحت اور تعلیمی اداروں کے کردار سے وابستہ ہے اور ضرورت اس امرکی ہے کہ شعبہ صحت میں ریسرچ […]

  • طیارہ حادثہ: جاں بحق 11 میتیں چترال پہنچادی گئیں

    پی آئی اے:(ملت+اے پی پی) طیارے حادثے میں جاں بحق 11 افراد کی میتیں سی 130 کے ذریعے چترال پہنچادی گئیں ، ایک ہی خاندان کے 6افراد کی بچ جانے والی حسینہ گل بھی ساتھ ہے۔ حادثے میں مرنے والے 3 غیر ملکیوں کی میتیوں کی حوالگی کے لیے انتظامیہ غیر ملکی سفارت خانوں سے […]