خیبر پختونخوا خبریں

حویلیاں حادثہ، 14 سالہ حسینہ نئی مشکل میں گرفتار

  • چترال: (ملت+اے پی پی) چودہ برس کی حسینہ بی بی نے طیارہ حادثے میں والدین اور چار بہن بھائیوں کو کھو دیا۔ ترجمان پی آئی اے نے تصدیق کی ہے کہ چترال سے حسینہ کے کئی رشتہ داروں نے رابطہ کیا جو بچی کی کفالت کیلئے تیار ہیں۔ غموں سے نڈھال بچی اسلام آباد میں […]

  • سانحہ اے پی ایس کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب

    پشاور/لاہور/اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سانحہ اے پی ایس کو دو سال بیت گئے لیکن ننھے پھولوں کو کوئی نہیں بھولا۔ گزرنے والا وقت بھی یہ گہرے گھاؤ نہیں بھر پایا۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہداء کی یاد میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریب منعقد ہوئی۔ عزم و ہمت کی پیکر مائیں پرنم آنکھوں […]

  • آرمی پبلک سکول کے شہداء ہمارے ہیرو ہیں: اسد قیصر

    پشاور(ملت + آئی این پی) سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسدقیصر نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء ہمارے ہیرو ہیں جن کی لازوال قربانی قیام امن کے لئے پیش خیمہ ثابت ہوں گی انہوں نے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا اسمبلی میں شہداء اے پی ایس کی یاد میں شمعیں روشن کرنے اور ختم […]

  • فاٹا کو وقت ضائع کئے بغیر خیبرپختونخوا میں ضم کیاجائے: ہوتی

    پشاور(ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ فاٹا کووقت ضائع کئے بغیر خیبرپختون خوا میں ضم کیاجائے ،کپتان مستقل مزاج نہیں ،آئے روز موقف پر موقف بدل لیتے ہیں ان کی باتوں پر کسی کو اعتبار نہیں پختون قوم پی ٹی آئی […]

  • خیبرپختونخوا اسمبلی مچھلی منڈی میں تبدیل

    پشاور(آئی این پی )قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے مابین توں توں میں میں کی تلخی خیبرپختونخوااسمبلی تک پہنچ گئی اور صوبائی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرنے تحریک انصاف کی دیکھادیکھی سپیکر کو باربار اسد قیصر پکارنا شروع کردیا جسکی وجہ سے خیبرپختونخوااسمبلی مچھلی منڈی میں تبدیل ہوگئی اور تحریک […]

  • کوہاٹ؛ تازہ کاروائیوں میں 78قانون شکن گرفتار

    کوہاٹ:(ملت+آئی این پی )کوہاٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران تازہ کاروائیوں میں مزید پانچ اشتہاری مجرمان اور دو سہولت کاروں سمیت 78قانون شکنوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔کریک ڈاؤن میں ایک سود خور کو بھی حراست میں لیا گیا ۔زیر حراست اشتہاریوں میں اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزدایک خاتون […]