خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا

  • پشاور: (ملت+آئی این پی ) خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیاگیا ۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ’’تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے ‘‘۔ویب سائٹ کو ہیک کرنے والے ہیکرز نے تحریک انصاف کے تبدیلی کے […]

  • سانحہ حویلیاں؛16 افراد کی نماز جنازہ ادا

    سانحہ حویلیاں:(ملت+اے پی پی) طیارہ حادثہ میں جاں بحق 16 افراد کی نماز جنازہ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ادا کر دی گئی۔ 14 میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری، ضلعی اور پمز ہسپتال انتظامیہ اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہسپتال انتظامیہ […]

  • امریکہ اورصوبائی حکومت؛ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبےپرمعاہدے پردستخط

    پشاور: (ملت+اے پی پی)امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ)کے ڈپٹی مشن ڈائریکٹر کیون برائیوناویل اورخیبر پختونخوا کے سینئر وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وصحت شہرام خان ترکئی نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں (فاٹا)اورخیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی مواصلات کی تربیت معاہدہ پردستخط کئے ۔ معاہدہ پردستخط پشاورمیں ایک تقریب کے دوران […]

  • پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس سے ملا قات

    پشاور: (ملت+اے پی پی) پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدراورفرنٹیئر کسٹم ایجنٹس گروپ خیبر پختونخوا کے صدرضیاء الحق سرحدی کی سربراہی میں ڈائریکٹر پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریامتیاز احمد علی، سابق ڈائریکٹرفیض محمد فیضی، پاک افغان ٹریڈرز گروپ کے صدرحاجی گل افضل شنواری، جنرل سیکرٹری فاروق […]

  • وزیراعظم کی جانب سے40 ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

    پشاور: (ملت+اے پی پی)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف پیرامیڈیکل سائنسز (آئی پی ایم ایس) میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 140طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے‘ اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ اﷲ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور طلبہ میں […]

  • آرمی پبلک سکول کے شہدا کی دوسری برسی کل منائی جائیگی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی دوسری برسی کل16دسمبر جمعہ کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی 16۔ دسمبر2014کو اِس سانحے میں 147افراد شہید ہوئے تھے جن میں 130 سے زیادہ بچے تھے اس سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی […]