خیبر پختونخوا خبریں

شمالی وزیرستان، سکول بم پھٹنے سے بچی جاں بحق

  • اسلام آباد (ملت+آئی این پی )شمالی وزیرستان میں گرلز اسکول کے گیٹ کے قریب بارودی مواد پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا خیز مواد شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپن وام میں اباخیل گرلز اسکول کے گیٹ کے باہر نصب کیا گیا تھا۔ 12 ربیع الاول کیموقع […]

  • پولیس کو مطلوب 452 افراد کی فہرست پولیس اسٹیشنوں کو ارسال

    پشاور:(ملت+آئی این پی) کالعدم تنظیموں کے کمانڈرز اور دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب 452 سرگرم ارکان کی فہرستیں تیار کرکے پولیس اسٹیشنوں کو ارسال کردی گئی ، مطلوب افراد کی فہرستیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پشاور پولیس کو مختلف مقدمات اور دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب […]

  • ہزارہ ڈویژن؛ جشن میلاد النبی بھرپور عقیدت و احترام سے منایا گیا

    ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) ہزارہ ڈویژن کے تمام 6 اضلاع میں جشن عید میلاد النبی بھرپور مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ۔ حضرت محمد ﷺ کی یوم ولادت کے موقع پرایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، حویلیاں اور تمام چھوٹے بڑے شہروں ،بازاروں اور مارکیٹوں کو رنگ برنگی لائیٹوں ، جھنڈوں اور بینرز […]

  • حویلیاں حادثہ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ اور سامان کی فہرست جاری

    ایبٹ آباد: (ملت+آئی این پی )حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی نعشوں کی اور جہاز کے ملبہ سے برآمد ہونے والے سامان کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ابتدائی رپورٹ 63 صفحات پر مشتمل ہے جس میں تمام نعشوں کے ساتھ ملنے […]

  • سوات اور گردو نواح میں 4.2شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    سوات: (ملت+آئی این پی )سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور زمین میں اس کی گہرائی 279 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو […]

  • پھولوں کا شہر پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی اولین ترجیح ہے ،شوکت یوسف زئی

    پشاور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پشاور کو ایک بار پھولوں کا شہر بنایا جائیگا اور اسکی عظمت رفتہ کی بحالی و خوبصورتی کیلئے دور اس اقدامات کئے جا رہے ہیں ،عوام نے جس طرح لوٹ مار اور […]