خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا میں قانونی طور پر تلور کی شکار پر مکمل پابندی عائدہے

  • پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں قانونی طور پر تلور کی شکار پر مکمل پابندی عائدہے او رکسی کو قانون کی خلاف ورزی کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی ۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ 18ویں […]

  • پختونوں کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں نے پختونوں کی فلاح کیلئے کچھ نہیں کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

    پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پختونوں کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں نے پختونوں کی فلاح کیلئے کچھ نہیں کیا۔انہوں نے اپنے دور میں جتنا اُن کا بس چلا عوامی وسائل کا ملکر بٹوارہ کیا پختونوں کے نام پر اپنی سیاست چمکانے والے اب خواب دیکھنا چھوڑدیں۔پاکستان تحریک […]

  • پشاور‘سرچ آپریشن، 400مشتبہ افراد زیرحراست

    پشاور:(ملت+آئی این پی)پشاورپولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کے دوران 400سے زیادہ مشتبہ افرادکوحراست میں لے لیا۔ زیرحراست افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق ربیع الاول کے دوران امن و امان برقر رکھنے کیلئے شہربھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کئے گئے۔ آپریشن کے دوران چار سو سے زیادہ مشتبہ […]

  • طیارہ حادثہ؛ 4 کو سپرد خاک کر دیا گیا

    حویلیاں: (ملت+اے پی پی) طیارہ حادثہ میں جاں بحق 8 افراد کی شناخت ہو گئی ، چار کو سپرد خاک کر دیا گیا ، طیارہ حادثے میں جاں بحق 39 خاندانوں کو میتوں کے ڈی این اے کا انتظار ہے ، جنید جمشید کے بھائی سمیت تیس لواحقین کے بلڈ سیمپل لے لئے گئے ۔ […]

  • طیارہ حادثہ؛ جاں بحق ڈپٹی کمشنر چترال انسان تھے

    ایبٹ آباد:(ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے میں ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ بھی اہلیہ اور کم سن بیٹی سمیت جاں بحق ہوئے۔ اسامہ وڑائچ اسلام آباد امدادی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کے لیے جارہے تھے۔ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ کا تعلق […]

  • سانحہ حویلیاں ،حادثے کے سوگ میں تعلیمی ادارے ، بازار بند رہے

    حویلیاں :(ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے کے سوگ میں چترال کے تعلیمی ادارے ، بازار بند رہے ، چار بہنوں کے اکلوتے بھائی عامر شوکت کا پہلا فضائی سفر آخری ثابت ہوا ۔ جہلم کے انجینئر نعمان شفیق بھی گھر نہ لوٹ پائے ۔ اے ایس ایف اہلکار سمیع اللہ کے گھر میں صف ماتم […]