خیبر پختونخوا خبریں

کرم ایجنسی میں دراندازی کی کوشش ناکام

  • پشاور (ملت + آئی این پی) کرم ایجنسی میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی‘ ایک دہشت گرد ہلاک‘ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔ کرم ایجنسی میں فرنٹیئر کور نے کارروائی کرکے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ دہشت گرد لاش چھوڑ کر بھاگ گئے۔ ہلاک […]

  • خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار قدیمہ دریافت

    پشاور:(ملت+اے پی پی) خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، نئی ہونے والی دریافت میں فاٹا اور گندھارا ریجن کی تاریخ کا رخ تبدیل ہو جائیگا۔ تاریخ میں پہلی بار خیبر ایجنسی میں محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کا پی اے خیبر ایجنسی کی نگرانی میں شروع کئے گئے […]

  • سڑکوں کی بحالی کے لئے کام کیا جا رہاہے: خٹک

    پشاور : (ملت+اے پی پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک صوبے میں 5 سو کلو میٹر طویل سڑکوں کی بحالی کے لئے 15 ارب روپے فراہم کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے عہدیداران کے […]

  • چترال اور گرد و نواح میں 5.3 شدت کا زلزلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چترال اور گرد و نواح میں 5.3 شدت کے زلزلے کے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمعرات کی صبح چترال شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث خوف ہراس پھیل گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد […]

  • چنیوٹ ،سرچ آپریشن میں 12 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

    چنیوٹ: (ملت+آئی این پی) چنیوٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 12 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سٹی سرکل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور 200 سے زائد افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ اس دوران 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے 4 مسروقہ […]

  • ڈی سی او چترال، ان کی اہلیہ اور بیٹی بھی حادثے کا شکار

    چترال: (ملت+اے پی پی) چترال سے اسلام آباد کا فجائی سفر، ڈی سی او اسامہ وڑائچ کا آخری سفر ثابت ہوا۔ طیارہ حادثہ میں اہلیہ اور بیٹی بھی ان کے ساتھ تھیں۔ ان کا تعلق وہاڑی سے تھا۔ اسامہ وڑائچ سابق آئی جی پنجاب ذوالفقار چیمہ کے بھانجے ہیں۔ جسٹس افتخار چیمہ اور ڈاکٹر نثار […]