خیبر پختونخوا خبریں

چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ لاپتہ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کا ایک طیارہ لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا یہ طیارہ چترال سے اسلام آباد آ رہا تھا کہ اچانک غائب ہو گیا۔ طیارے میں 30 سے زائد مسافر اور 4 عملے کے ارکان سوار ہیں۔ اس طیارے […]

  • شکارپور : 4 دہشت گرد گرفتار

    شکارپور:(ملت+اے پی پی) پولیس نے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں میں جیکب آباد دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ثناء اللہ بھی شامل ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گرد شکارپور میں […]

  • رافعہ بم ڈسپوزل اسکواڈ میں پہلی ایشیائی خاتون

    پشاور:(ملت+اے پی پی) دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبرپختونخوا کی پولیس اہلکار رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی اورایشیائی خاتون بن گئیں۔7 سال قبل پولیس فورس جوائن کرنے والی 29 سالہ رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ میں 15 روز کی ٹریننگ کے بعد باقاعدہ بم ڈسپوزل کاکام شروع کریں […]

  • سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک

    پشین: (ملت+اے پی پی) حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پشین میں سیکیورٹی فورسز نے حرمزئی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی […]

  • لوگوں کی بنیادی سہولیات دہلیز پر فراہم کررہے ہیں: خٹک

    ڈیرہ اسماعیل خا ن (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق تبدیلی کے ایجنڈے پر گامزن رہتے ہوئے لوگوں کو بنیادی ضروریات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی مشینری بالخصوص پولیس کو سیاسی […]

  • آپریشن ضرب عضب سے صوبہ میں امن بحال ہوا: سپیکر

    پشاور (ملت + آئی این پی) سپیکر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا اسد قیصر نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب سے صوبہ میں امن بحال ہوا ہے سفاری ٹرین کے سفر میں خود سفر کرنا دنیا کو پیغام دینا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا پرامن ہے یہاں عام لوگوں کی طرح سفر کیا جاسکتا ہے ، دنیا بھر […]