خیبر پختونخوا خبریں

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

  • تھانہ گندی:(ملت+اے پی پی) تھانہ گندی گارکی حدود میں وین دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیربالا میں تھانہ گندی گار کی حدود میں مسافر وہن تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے دریائے پنچکوڑہ میں جا گری، وین کے دریا میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد […]

  • سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی ،253افراد گرفتار

    پشاور: (ملت+آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 253افرادکو گرفتار کر لیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے تاج آباد ،امید آباد ،ناصر باغ اور کار خانو مارکیٹ میں سرچ آپریشن کیا جس میں 253افراد کو گرفتار کیا گیا۔کارروائیوں میں 222مشتبہ افراد اور کرایہ داری کے کوائف مکمل […]

  • ہنگو، گیس سلنڈر کا دھماکا،ایک شخص جاں بحق

    ہنگو: (ملت+آئی این پی ) ہنگو میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،دھماکا غبارے میں گیس بھرنے کے دوران ہوا۔ وراستہ چوک کی دکان میں غبارہ بھرنے والے سلنڈر میں غبارے میں گیس بھرنے کے دوران دھماکہ ہو گیا جس سے خان محمد نامی شخص موقع پر جاں […]

  • پشاور: تقریب بدنظمی کا شکار

    پشاور: (ملت+اے پی پی) مقامی ہوٹل میں فاٹا اصلاحات کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں گورنر اقبال ظفر جھگڑا اور قبائلی عمائدین شریک تھے۔ گورنر کو تقریب سے خطاب کے لئے ڈائس پر بلایا گیا لیکن قبائلی عمائدین نے انہیں روک دیا۔ قبائیلی رہنماء ملک مرجان نے فاٹا اصلاحات کی مخالفت کی تو قبائلی […]

  • پشاور ،کارخانوپیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ

    پشاور: (ملت+آئی این پی) پشاورمیں کارخانوپیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کے گزرتے ہی بارودی مواد کا دھماکہ ، پولیس اہلکار محفوظ رہے ، مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ کارخانوپیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کے گزرتے ہی زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے جبکہ قریب کھڑی بس کو […]

  • لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

    کوہلو: (ملت+آئی این پی )لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کارروائی کر کے بھاری مقدا ر میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے […]