خیبر پختونخوا خبریں

تحریک انصاف کے الزامات: عدالتی کارروائی میں ردی ثابت ہوا

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے الزامات اور دشنام طرازی کا سیلاب عدالتی کارروائی میں ردی ثابت ہوا ‘ 4 مہینے کے دھرنوں سے اقتصادی راہداری منصوبہ 8 ماہ تاخیر کا شکار ہوا ‘ منی لانڈرنگ کا بے […]

  • وزیراعلی کاڈاکٹر ناصر کو ڈائریکٹر تعینات کرنے کا حکم

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ڈاکٹر ناصر کو زیر تعمیر ہری پور یونیورسٹی کا پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے ہری پوری یونیورسٹی پرکام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس میں رکاوٹیں برداشت نہیں کی جائیں گی ۔ […]

  • پشاور پولیس کے قمار بازی کے اڈوں پر چھاپے

    پشاور (ملت + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ گلفت حسین شہید (ہشتنگری) اور کوتوالی کے حدود میں قمار بازی کے اڈوں پر چھاپے لگا کر09 قمار بازوں کورنگے ہاتھوں گرفتارکرکے ان کے قبضے سے دا? پر لگی رقم اور آلات قماربازی برآمد کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق افسران بالا کو عوام […]

  • پشاور پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف مختلف کارروائیاں

    پشاور (ملت + آئی این پی) کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے گزشتہ 24گھنٹوں دوران قتل۔اقدام قتل۔راہزنی ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 04 اشتہاری مجرمان سمیت 131جرائم پیشہ مشتبہ ومنشیات فروش ،TIFکے تحت 43افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی […]

  • صوبے کے منفرد بلدیاتی نظام میں اختیارات بلدیاتی نمائندوں کو منتقل کر دئیے

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ نے کہا ہے کہ صوبے کے منفرد بلدیاتی نظام میں اختیارات بلدیاتی نمائندوں کو منتقل کر دئیے گئے ہیں اور صوبائی مخلوط حکومت نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو 2210ملین، تحصیل گورنمنٹ کو بھی 2210ملین اور ویلج نیبر ہوڈ کونسلوں کو 3728ملین روپے […]

  • حکومت اربوں روپے خرچ کررہی ہے: ڈاکٹر امجد

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر،اساتذہ کے مسائل حل کرنے اورطلبہ کو بہتر ماحول میں تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کررہی ہے اس لئے اساتذہ کراام اور والدین […]