خیبر پختونخوا خبریں

پشاور‘ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، تجاوزات اورگرانفروشی پر29افرادگرفتار

  • پشاور۔(ملت آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر تے ہوئے دکانوں سے باہر تجاوزات قائم کر نے اور گرانفروشی پر 29 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹرعمران حامد شیخ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہمایوں خان نے دلہ زاک روڈ اور فقیر آباد کے علاقے میں مختلف دکانوں […]

  • خیبرپختونخوا پولیس صوبے اور ملک کی مثالی پولیس بن چکی ہے،محمدعلی خان

    نوشہرہ۔ (ملت آن لائن)ڈی آئی جی مردان محمد علی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس صوبے اور ملک کی مثالی پولیس بن چکی ہے،صوبے میں امن وامان کے قیام میں پولیس ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار اہمیت کاحامل ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی […]

  • ہمیشہ زندہ قومیں اپنی آزادی کے دن کوانتہائی شایان شان طریقے سے مناتی ہیں،نعمان افضل آفریدی

    ڈی آئی خان: (ملت آن لائن)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نعمان افضل آفریدی نے کہاہے کہ ہمیشہ زندہ قومیں اپنی آزادی کے دن کوانتہائی شایان شان طریقے سے مناتی ہیں ،14اگست جشن آزادی کی مرکزی تقریب سرکٹ ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہوگی جس میں کمشنر ڈیرہ جاویدخان مروت ،آرپی اودارعلی خٹک سمیت ضلعی انتظامیہ ، پولیس […]

  • چکدرہ،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

    چکدرہ ۔(ملت آن لائن)اسبنڑمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسبنڑبازارمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے افتخارولداورنگزیب سکنہ اسبنڑشدیدزخمی ہوگیا۔ملزمان واردات کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔زخمی کوفوری طورپرطبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال چکدرہ منتقل کردیاجہاں پراس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

  • لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون محرر تعینات

    خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کی تاریخ پہلی بار کسی خاتون ہیڈ کانسٹبل کو تھانے میں ایڈیشنل محرر تعینات کیا گیا ہے۔ ضلع چترال سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ خاتون ہیڈ کانسٹیبل رحمت جہاں 2012 میں لوئر دیر پولیس میں بحیثیت کانسٹیبل بھرتی ہوئیں اور مختلف تھانوں میں فرائض انجام دیئے۔ رحمت جہاں […]

  • آزاداراکین اسمبلی9 اگست تک سیاسی جماعتوں میں شمولیت سے آگاہ کردیں، الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا

    پشاور: (ملت آن لائن): الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعرات 9اگست تک کمیشن کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت سے متعلق اپنے فیصلوں سے آگاہ کر دیں بصورت دیگر انکی آزاد حیثیت برقرار رہے گی، کمیشن کے صوبائی ترجمان سہیل خان کے […]