خیبر پختونخوا خبریں

وزیراعظم کو عوام نجات دہندہ سمجھتے ہیں: امیر مقام

  • پشاور (ملت + اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کا بار بار میاں نواز شریف کو منڈیٹ دینا اس امر کا ثبوت ہے کہ عوام انھیں اپنا حقیقی قائد، باصلاحیت حکمران اور نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ وہ جمعرات کو ریڈیو پاکستان پشاور میں منعقدہ […]

  • پشاور؛ سرچ آپریشن میں 41 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور: (ملت+آئی این پی) محمد زئی چمکنی میں پولیس اور فورسز کے سرچ آپریشن میں 41 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے جبکہ ان سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد زئی چمکنی میں پولیس اور فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس میں اکتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔برآمد […]

  • پٹرولنگ پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

    پشاور: (ملت+اے پی پی) دہشت گردوں نے پٹرولنگ فورس کو اس وقت نشانہ بنایا جب پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی پر رنگ روڈ سے گذر رہے تھے۔ نامعلوم دہشت گردوں نے گاڑی پر چاروں اطراف سے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں انچارج اے ایس آئی عصمت شہید جبکہ دو اہلکار اور ایک رکشہ […]

  • صحت سہولت پروگرام کی تقریب میں بدنظمی:

    پشاور: (ملت+اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صحت سہولت پروگرام کا آغاز ، اٹھارہ لاکھ خاندانوں کو صحت انصاف کارڈز فراہم کئے جائیں گے ، مہلک امراض کا مفت علاج ہوسکے گا ۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کارڈز تقسیم کرکے سکیم کاآغاز کیا ۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی اکیاون فیصد آبادی […]

  • امن کمیٹی کے رکن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

    بنوں: (ملت+ آئی این پی )بنوں میں امن کمیٹی کے رکن شاول گل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شاول گل کا جانی خیل میں امن کیلئے خاصا کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امن کمیٹی کے رکن شاول گل پیر کی صبح جیسے ہی گھر سے […]

  • پرویز خٹک کا پنجاب حکومت کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے 2 نومبر کو اسلام آباد جانے سے روکنے پر پنجاب حکومت کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے 2 نومبر کو اسلام آباد جانے سے روکنے پر پنجاب حکومت […]