خیبر پختونخوا خبریں

حکمرانوں نے وہ کیا جو دشمن بھی نہیں کرتا

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد میں جماعت اسلامی کے ورکرز کنونشن کے آخری روز خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خواتین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنونشن میں خواتین کی شرکت کے ثمرات بہت جلد پورے ملک میں نظر آئیں گے۔ اس موقع پر خطاب […]

  • کنٹینر خان کے پی کے میں تبدیلی لائیں: امیر

    بٹ خیلہ: (ملت+اے پی پی)) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء امیر مقام نے عمران خان پر خوب تنقید کی، کہتے ہیں دھرنے، لاک ڈاؤن کا حشر بھی سب نے دیکھ لیا ہے، وزیر اعظم بننے کا خواب خواب ہی رہے گا۔ امیر مقام نے کہا کہ پی ٹی آئی […]

  • حق مانگنا اور لینا جانتے ہیں،پرویز خٹک

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا:(ملت+اے پی پی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وفاق سے فنڈز کی منتقلی سست روی کا شکار ہے،آئینی طور پر حق مانگنا بھی آتا ہے اور لینا بھی جانتے ہیں۔سی پیک پر وزیراعظم جلد سیاسی رہنماؤں کو بلائیں ورنہ ملک کانقصان ہوگا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نہیں ، پاناما لیکس […]

  • خان پور میں سلنڈر دھماکا؛3افراد جاں بحق

    ہری پور: (ملت+آئی این پی) ہری پور کے علاقے خانپور میں سلنڈر دھماکے سے 3افراد جاں بحق ہواور 1زخمی ہو گیا۔ ہری پور کے علاقے خانپور میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں لڑکا ، لڑکی اور خاتون جاں بحق ہو گئی ، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ کئی کلو میٹر تک اس کی […]

  • مہمند ایجنسی: 4دہشت گرد ہلاک

    مہمند ایجنسی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چار مسلح دہشتگردوں نے غلنئی کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے دہشتگردوں کو روکا۔ حملہ آوروں نے خودکش جیکٹس پہن رکھی تھیں جو کیمپ کے اندر رہائشی علاقے کی مسجد کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جہاں […]

  • اے این پی رہنما نے ٹریفک پولیس اہلکارپراسلحہ پرتان لیا

    دیر لوئر:(ملت+آئی این پی ) تیمرگرہ میں چالان کرنے پراے این پی کے سابق جنرل سیکرٹری محمد گل نے ٹریفک پولیس اہلکار پرپستول پر تان لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیرلوئرمیں اے این پی کے سابق جنرل سیکرٹری محمد گل گزشتہ روزسگنل توڑکرنکلے تو ٹریفک اہلکارنے انہیں روک کرچالان کردیا۔ چالان کرنے پراے این پی […]