خیبر پختونخوا خبریں

مہمند ایجنسی: سرکاری سکول کو دھماکے سے تباہ کردیا

  • پشاور: (ملت+آئی این پی )مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل صافی کے علاقہ چمر کنڈ میں شدت پسندوں نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر اڑایا۔ نامعلوم شدت پسندوں نے بوائز اسکول […]

  • جنرل راحیل کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: خٹک

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ‘ آپریشن ضرب عضب سے صوبے میں امن و امان قائم ہوا ہے۔ وہ منگل کو ہفتہ ایف سی کی اختتامی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات […]

  • پشاور یونیورسٹی میں یو این کارنر کا افتتاح کردیاگیا

    پشاور (ملت + اے پی پی) پشاور یونیورسٹی میں اقوام متحدہ کی طرف سے یو این کارنرکا افتتاح جامعہ کے سنٹرل لائبریری میں وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹر محمدرسول جان نے کیا۔ سوئس ڈیویلپمنٹ کی نمائندہ ڈاکٹر سٹیفنی بری اور اقوام متحدہ کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے یواین کارنر میں اقوام […]

  • ڈی آئی ٹی امتحانات 21فروری سے شروع ہونگے

    پشاور (ملت + اے پی پی) خیبرپختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایک سالہ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی )ڈی آئی ٹی) فرسٹ ٹرم 2017ء امتحانات 21فروری 2017ء سے شروع ہونگے ۔ امتحانی داخلہ فارم اور فیس مذکورہ بورڈ کے اسسٹنٹ کنٹرولر آف امتحانات کے دفتر میں جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا اس […]

  • مہمند ایجنسی؛ 3 دہشتگرد ہلاک

    مہمند ایجنسی: (ملت+آئی این پی)سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی میں کارروائی کی ہے۔ اس دوران تین دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ وگولہ بارود قبضے میں لے لیا۔حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے قندھارو میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں تین دہشت گرد مارے گئے، مارے […]

  • پشاور: بم پھٹنے سے تین اہلکار شہید

    پشاور (ملت+اے پی پی) پشاورمیں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد بشیر آباد میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا ۔ ایف سی اہلکاروں کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی زوردار دھماکہ ہو گیا جس میں تین ایف سی […]