خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا گیس کی فراہمی کا منصوبہ طے پاگیا

  • پشاور (ملت + اے پی پی) خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کوعملی شکل دینے کے لئے معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں اگلے ماہ مذکورہ منصوبے کو مکمل کرلیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ارکین صوبائی اسمبلی مفتی سید جانان اور شاہ فیصل کی سربراہی میں ہنگواورکوہاٹ […]

  • مہمند ایجنسی: شدت پسندوں کا حملہ، دو اہلکار شہید

    مہمند ایجنسی (ملت + اے پی پی) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی زیارت ماربل کانوں میں قائم نئی لیویز پوسٹ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب شدت پسندوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار ذاکر ولد وزیر محمداور مسعود شاہ ولد مبارک شاہ شہید جبکہ دیگر دو اہلکار زخمی ہوگئے […]

  • مہمند ایجنسی: مسلح افراد کا حملہ 2 لیویز اہلکار جاں بحق

    مہمند ایجنسی (ملت + آئی این پی) مسح افرادکے حملے میں زخمی ہونے والے2لیویز اہلکار دم توڑ گئے ، مسلح افراد نے مقامی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی تھی ۔پولیٹکل انتظامیہ کے گزشتہ روز مہمند ایجنسی کے علاقے تحصیل صافی میں زیارت ماربل کے مقام پر شدت پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والے دو […]

  • شربت گلہ کیس: نادرا افسر زیر عتاب

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کی مقامی عدالت نے افغان خاتون شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں گرفتارنادرا افسر کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے پیر کو پشاور کی مقامی عدالت میں افغان خاتون شربت گلہ کے کیس کی سماعت […]

  • فاٹا کے عوام نے گھر بار چھوڑ کر تاریخی قربانی دی: جھگڑا

    چارسدہ (ملت + آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات راجہ فاروق اور مسلم لیگی رہنماء رمضان خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان مہاجرین اور فاٹا کے مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات […]

  • سی پیک پنجاب چائنہ منصوبہ ہے: باز محمد خان

    پشاور (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر و اقتصاری راہداری کمیٹی کے ممبر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصو بہ پنجاب چائنہ منصوبہ ہے میاں نواز شریف پختونوں کے ساتھ غلط بیانی کررہے ہیں خیبر پختونخوا کو مغربی روٹ نہیں مولانا فضل الرحمن […]