خیبر پختونخوا خبریں

پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے برسرپیکار ہیں: شیرپائو

  • پشاور (ملت + آئی این پی) سینئر صوبائی وزیر اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ پسماندہ اور دورافتادہ علاقوں کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے برسرپیکار ہیں اور اس ضمن میں صوبہ کے پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کیلئے تمام […]

  • خیبر پختونخواکو ترقی کے راستے پر ہم ہی ڈال سکتے ہیں: جماعت اسلامی

    پشاور (ملت + آئی این پی) سنیئر صوبائی وزیر برائے بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا ہے کہ خیبر پختونخواکو ترقی کے راستے پر ہم ہی ڈال سکتے ہیںآئندہ الیکشن میں قوم جماعت اسلامی پراعتماد کریں ہم […]

  • باجوڑ کے علاقہ خرکنو کے درجنوں افراد کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان

    باجوڑایجنسی (ملت + آئی این پی) باجوڑ کے علاقہ خرکنو کے درجنوں افراد کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔باجوڑ ایجنسی کے تحصیل سلارزئی کے علاقہ خرکنوں میں شمولیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں درجنوں افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔شمولیت اختیار کر نے والوں میں شیر علم، نوران […]

  • زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

    زیارت: (ملت+اے پی پی)نامعلوم افراد نے زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے […]

  • دہشتگردی پر قابوپالیا ہے مگر کچھ خطرات باقی ہیں: ہدایت الرحمن

    پشاور (ملت + آئی این پی) کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابوپالیا ہے مگر کچھ خطرات باقی ہیں، بارڈر مینجمنٹ کا تحفظ ایف سی کرے گی‘کے پی کے میں ایف کا دوسرا ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا۔ہفتہ کو کرنل شیرخان اسٹیڈیم میں منعقدہ 53ویں ہفتہ فرنٹیئر کور کی […]

  • میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک الگ ہے‘میں اپنا ٹریک بدلنے سے قاصر تھی: ریحام خان

    پشاور (ملت + آئی این پی) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک الگ ہے،میں اپنا ٹریک بدلنے سے قاصر تھی،کیسے کہہ سکتی ہوں کہ عمران خان کی تیسری شادی کامیاب ہوگی۔وہ ہفتہ کو اے این پی کے مرحوم رہنما حاجی عدیل کے گھر تعزیت […]