خیبر پختونخوا خبریں

پشاورسیکیورٹی اداروں کا مشترکہ آپریشن ‘65افراد گرفتار‘ بھاری اسلحہ برآمد

  • پشاور (ملت + آئی این پی) پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقہ شیخان میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 65افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے،برآمد اسلحے میں ایس ایم جی،6بندوق،2رائفل اور 10پستول شامل ہیں۔ہفتہ کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقہ شیخان میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 65افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا […]