خیبر پختونخوا خبریں

ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے جرائم کا گٹھ جوڑ توڑنا ضرور ی ہے: پرویز خٹک

  • پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کرپشن، جرائم ،پیشہ عناصر اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ توڑنا ضرور ی ہے۔ ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اپنی جیت کو دیرپا اور […]

  • میری سیاست کا محور عوامی مسائل کا حل ہے ، ہماری جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں: سکندر حیات

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سوشل ویلفیئر سکندر حیات خان شیر پا? نے کہا ہے کہ میری سیاست کا محور عوامی مسائل کا حل ہے جبکہ قومی مفادات کیلئے ہماری جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔وہ جمعرات کو منصب دار ضلع صوابی میں عوامی اجتماع سے […]

  • بنوں سٹی پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

    بنوں (ملت + آئی این پی) سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور آتش بازی کا سامان برآمد کرکے 2دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر عقیق حسن نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے چوک بازر بنوں میں واقع میناری بازار […]

  • بنوں،جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر ناصر خان نے کابینہ کی تشکیل دے دی

    بنوں (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر ناصر خان نے کابینہ کی تشکیل دے دی،جنرل سیکرٹری اختر علی شاہ اور الخدمت فا?نڈیشن کے صدر محمد جلال شاہ ایڈوکیٹ منتخب ہو گئے۔جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر سے کابینہ کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی […]

  • حاجی عدیل کی موت،پارٹی مدبر سیاستدان سے محروم ہوگئی

    عوامی نیشنل پارٹی:(ملتے+اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفندیارولی خان نے پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کے وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرحوم پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔ پشاور سے جاری ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفندیارولی […]

  • پشاور‘ اے این پی کے حاجی محمد عدیل 72 سال کی عمر میں گردے فیل ہونے باعث انتقال کرگئے

    پشاور/اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل 72 سال کی عمر میں پشاور میں وفات پا گئے ہیں۔ وہ ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے‘ صدر ممنون‘ وزیر اعظم نواز شریف ‘ عمران خان ‘ اسفندیار ولی ‘ مولانا فضل الرحمن خورشید […]