خیبر پختونخوا خبریں

پشاور، پولیس سماج دشمن عناصر کیخلاف متحرک،قحبہ خانے پر چھاپے، مبینہ فحاشی میں ملوث مرد و خواتین دھر لئے

  • پشاور (ملت + آئی این پی) ایس ایس پی آپریشنز پشاور سجاد خان کی ہدایت پر پشاور پولیس سماج دشمن عناصر کے خلاف متحرک ہو گئی۔ مختلف کاروائیوں میں منشیات سمگلر، ڈکیت، رہزن و چوراور قحبہ خانہ پر چھاپے کے دوران فحاشی میں مصروف مرد و خواتین دھر لئے گئے اور ان کے قبضے سے […]