خیبر پختونخوا خبریں

تحریک انصاف نے اشیائے خوردونوش میں ہونے والی ملاوٹ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے اشیائے خوردونوش میں ہونے والی ملاوٹ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تحریک التوائے کار میں بیان کیا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر […]