خیبر پختونخوا خبریں

تخت بھائی میں کھیتوں سے 5 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • مردان: (ملت آن لائن) ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقے ہادی کلے میں کھیتوں سے 5 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ،لاش کی شناخت ہوگئی ہے جو ایک روز قبل لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی حسینہ کی ہے ، پولیس نے لاش تحویل میں لینے کے بعد مختلف زاویوں سے […]

  • کوہاٹ ‘ضلع کونسل کا4ارب64کروڑ79لاکھ98ہزارروپے کا بجٹ پیش

    پشاور۔(ملت آن لائن)ضلع ناظم کوہاٹ محمد نسیم آفریدی نے پیر کے روز ضلع کونسل کے اجلاس میں ضلعی بجٹ برائے مالی سال 2018-19کے لئے4ارب64کروڑ79لاکھ98ہزارروپے کا سالانہ بجٹ پیش کردیاجس میں سالانہ ترقیاتی بجٹ کا ابتدائی حجم27کروڑ34لاکھ32ہزارروپے رکھا گیا ہے۔ پریذائڈنگ آفیسر حاجی عبدالرشید کی زیرصدارت منعقدہ بجٹ جلا س میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس […]

  • نگران وفاقی وزیر روشن خورشید کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

    پشاور۔(ملت آن لائن)نگران وفاقی وزیر ریلوے و انسانی حقوق روشن خورشید نے پیرکے روز پشاور کا دورہ کیا اور گورنر ہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اور باہمی دلچسپی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • بنوں: سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، ٹی ٹی پی کمانڈر نصیب الرحمٰن ہلاک

    بنوں: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد نصیب الرحمٰن مارا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کی گشت پر تھا کہ اس دوران شدت پسندوں نے قافلے پر فائرنگ کردی۔ تاہم […]

  • ایبٹ آباد میں مختلف تعلیمی شعبوں کے قیام کے ساتھ جدید طرز کی ڈائیگناسٹک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ

    ایبٹ آباد: (ملت آن لائن) تحصیل ناظم ایبٹ آباد محمد اسحاق ذکریا کی زیر صدارت اجلاس میں ایبٹ آباد میں مختلف تعلیمی شعبوں کے قیام کے ساتھ جدید طرز کی ڈائیگناسٹک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہزارہ یونیورسٹی اور تحصیل حکومت ایبٹ آباد میں مشترکہ طور پر مختلف تعلیمی شارٹ کورسز کے […]

  • سوزوکی وین گہری کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

    ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) ٹھنڈیانی کے علاقے لاری بنوٹاکے قریب سوزوکی وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدقسمت خاندان راولپنڈی سے ٹھنڈیانی سیروتفریح کی غرض سے جاوالے خندان کی سوزوکی وین بے قابوہوکرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں5 افراد […]