خیبر پختونخوا خبریں

پشاور ،ڈپٹی کمشنر نے ہیوی ٹریفک کی شہر میں صبح 7 سے شام 7 بجے تک داخلے پر پابندی عائد کر دی

  • پشاور(ملت + آئی این پی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت سامان وغیرہ سے لدی ہوئی ہر قسم گاڑیوں اور ٹرکوں کے شہر میں داخلے اور نقل و حرکت پر صبح سات بجے سے شام سات بجے تک پابندی عائد کر دی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی […]