خیبر پختونخوا خبریں

شیر گڑھ، جلالہ میں کرکٹ کے تنازعے پر دو مسلح گروپوں میں تصادم، ایک شخص قتل،2 افراد شدید زخمی

  • شیر گڑھ (ملت + آئی این پی) جلالہ میں کرکٹ کے تنازعے پر دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک قتل جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے شیر گڑھ پولیس نے دونوں فریقین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی شیر گڑھ پولیس کو زخمی حالت میں جواد ولد مسلم خان […]

  • پیرامیڈیکل سٹاف نے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظوری کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا

    کرک (ملت + آئی این پی) پیرامیڈیکل درجہ چہارم ملازمین نے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظوری کیخلاف 22نومبر کو جناح پارک میں جمع ہوکر صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا جب تک ملازمین کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی منظوری نہیں دی جاتی اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ ، دیگر […]

  • گل آباد ڈگری کالج کے طلبا کا پریس کلب چکدرہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    چکدرہ (ملت + اے پی پی) گل آباد ڈگری کالج کے طلبا نے پریس کلب چکدرہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا‘ طلباء نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر اساتذہ کے خلاف کاروائی کرنے کے نعرے درج تھے‘ کالج کی مختلف طلباء تنظیموں نے مظاہرے میں شرکت کی‘ طلباء کا مطالبہ تھا کہ کالج آکراساتذہ […]

  • انجینئرنگ یونیورسٹی میں 2روزہ انونشن ٹو انویشن سمٹ بدھ سے شروع ہوگی

    پشاور (ملت + اے پی پی) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں دوروزہ انونشن ٹوانویشن سمٹ (انونشن ٹوانویشن سمٹ)کاآغاز کل (بدھ ) سے ہوگا‘ سمٹ کے فوکل پرسن آفس آف ریسرچ ‘انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر سعیدگل ہیں‘ انہوں نے کہاکہ دوروزہ تقریب میں اکیڈیمیا اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت […]

  • پرسٹن یونیورسٹی کے طلبہ کا مطالعاتی دورہ

    پشاور (ملت + اے پی پی) پرسٹن یونیورسٹی پشاور کیمپس میں بی ٹیک الیکٹریکل کے طلباء کو پیپسی بنانے والی انڈسٹری کا مطالعاتی دورہ کروایاگیاجوانجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی پروگرام ڈائریکٹر شازیہ عزیز مفتی کی سربراہی میں کیاگیاتقریباً 2سو سے زائد طلباء نے اس مطالعاتی دورے میں حصہ لیا‘ انہیں تمام پریکٹیکل بتائے گئے‘ پیپسی کس طرح […]

  • اباسین یونیورسٹی پشاور میں پراکٹوریل بورڈ کی حلف برداری تقریب

    پشاور (ملت + اے پی پی) اباسین یونیورسٹی پشاور میں پراکٹوریل بورڈ کی پہلی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر ڈین آف ریسرچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یونویرسٹی کے حدود کے اندر ہر حال میں ڈسپلن کو برقراررکھاجائے گا یونیورسٹی میں مختلف شعبوں سے سٹاف پراکٹرزاور سٹوڈنٹ پراکٹرزکو لیاگیا ہے جن کو […]