خیبر پختونخوا خبریں

خٹک نے 24مطالبات پر سینٹ کی سپیشل کمیٹی کی رپورٹ کو حتمی شکل دیدی

  • پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے آئینی حقوق کیلئے مثبت جدوجہد کر رہی ہے۔وہ اتوار کو اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کے وفاق سے 24مطالبات پر سینٹ کی سپیشل کمیٹی کی رپورٹ کو حتمی شکل […]

  • ہمارے ارادے پختہ اور عزائم اونچے ہیں عوام کی مفادات کی خاطر ہر حد تک جا سکتے ہیں: محمود خان

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کھیل ، ثقافت ، آثار قدیمہ اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارادے پختہ اور عزائم اونچے ہیں ہم عوام کی مفادات کی خاطر ہر حد تک جا سکتے ہیں ، عوام نے ہمیں جس مقصد کے لئے ووٹ دیا […]

  • مردم شماری حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے: عنایت اللہ خان

    پشاور (ملت + آئی این پی) سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ مردم شماری حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے ۔ حکمران جماعتیں مسلسل مردم شماری کرانے میں ناکام اور آئین کی خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہیں ۔ انتخابات اور […]

  • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن میں بے ضابطگیاں

    پشاور: (ملت+اے پی پی) کے پی کے ہیلتھ کیئرکمیشن میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں میں گڑبڑ کی عوامی شکایات پر صوبائی وزیر صحت کی جانب سے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کو دس روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم مل گیا۔ دنیا نیوزکی حاصل کردہ دستاویز کے مطابق کمیٹی صوبائی […]

  • جماعت اسلامی پشاور کا 15 نومبر کو اے پی سی بلانے کا اعلان

    پشاور: (ملت+اے پی پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے سی پیک کے حوالے سے پشاور میں 15 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ۔ مشتاق احمد خان کہتے ہیں صوبے کی 12 سے زائد بڑی اور چھوٹی جماعتوں کے نمائندے شریک ہوں گے ۔ سی پیک […]

  • حکومت نے کوہاٹ میں 25کروڑ روپے کی لاگت سے نئے جوڈیشل کمپلیکس کی منظوری دیدی

    پشاور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور امتیاز شاہد قریشی ایڈوکیٹ نے کوہاٹ بار ایسوسی ایشن کو 50لاکھ وپے گرانٹ کا چیک دیتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت خیبر پختونخوانے کوہاٹ میں 25کروڑ روپے کی لاگت سے نئے جوڈیشل کمپلیکس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے جس کا سنگ بنیاد […]