خیبر پختونخوا خبریں

صوبے میں توانائی کے بحران پرقابو پانے کیلئے حکومت نے پن بجلی اورتیل وگیس کے ذخائر سمیت ہوا

  • پشاور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیرتوانائی و برقیات اورتعلیم محمدعاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے میں توانائی کے بحران پرقابو پانے کے لئے حکومت خیبر پختونخوا نے پن بجلی اورتیل وگیس کے ذخائر سمیت ہوا،بائیو گیس اور شمسی توانائی سے بھی بھر پور استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کے لئے […]

  • معیاری تعلیم کی ہی بدولت معاشرے میں مثبت تبدیلی ممکن ہے: جھگڑا

    مانسہرہ (ملت + آئی این پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ معیاری تعلیم کی ہی بدولت معاشرے میں مثبت تبدیلی ممکن ہے۔ صلاحیتوں کے اعتبارسے ہمارے نوجوان کسی سے کم نہیں بلکہ انہوں نے پوری دنیامیں پاکستان کا نام روشن کیاہے اور اپنے جوہر دکھائے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز […]

  • خیبر پختونخوا کے مؤقف پر تنہا فیصلہ نہیں کرسکتا: خٹک

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف خود کے پی کے اسمبلی میں موجود پارٹی کے مرکزی قائدین کو بلائیں اور ان کو بتادیں کے سی پیک منصوبے کے حوالے سے جو […]

  • پشاور ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقے متھرا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو پشاور کے علاقے متھرا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک […]

  • خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سردہوگیا

    لاہور / پشاور (ملت + آئی این پی) خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد ہوگیا ،موسم ہونے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور اسموگ ختم ہو گئی ، وادی نیلم کی بالائی وادی کے علاقے گریز میں رات بھر برف باری جاری رہی جس […]

  • گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

    خیبرپختونخوا:(ملت+اے پی پی) کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں گورنرسندھ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اقبال ظفر جھگڑا نے سندھ کے نومنتخب گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھانے پر […]