خیبر پختونخوا خبریں

یونیورسٹی پبلک سکول میں امید اقبال کے حوالے سے تقریری مقابلے

  • پشاور (ملت + اے پی پی) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یونیورسٹی پبلک سکول میں اردو تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا ،طلباء و طالبات نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی زندگی ٗ سوچ اورفلسفے پر تقاریر کیں مقابلے میں پہلی پوزیشن یونیورسٹی پبلک سکول کے اسد اللہ […]

  • پشاور یونیورسٹی نے ایم کام فائنل کے نتائج کا اعلان کردیا

    پشاور (ملت + اے پی پی) پشاور یونیورسٹی نے ایم کام فائنل کے نتائج کا اعلان کردیا مسلم کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ پشاور کے طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونیورسٹی بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر لی نتائج کے مطابق ایم کام فائنل میں عمران اعجاز رول نمبر 9418 […]

  • ایچ ایم سی میں نرسوں کے لئے تربیتی کورسز شروع کرنے کا فیصلہ

    پشاور (ملت + اے پی پی) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) نرسنگ ڈائریکٹر حزب اللہ کی نگرانی میں پہلی بار نئے بھرتی مرد و زنانہ نرسز سمیت دیگر متعلقہ سٹاف کی کمیونیکیشن اور بنیادی سکلز بڑھانے کے لئے ہسپتال میں جدید خطوط پر سروس ایجوکیشن یا ریفریشر کورسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا […]

  • جامعہ پشاومیں جونیئر آڈیٹر کی آسامی کے لئے کمپیوٹر ٹیسٹ 15 نومبر کو ہو گا

    پشاور (ملت + اے پی پی) جامعہ پشاور کے زیر اہتمام جونیئر آڈیٹر (بی پی ایس 14) کی آسامی کے لئے کمپیوٹر ٹیسٹ 15 نومبر کو ہو گا ۔ مذکورہ آسامی کے لئے تحریری امتحان میں 27 امیدوار کامیاب ہوئے ٗ جن کا کمپیوٹر ٹیسٹ 15 نومبر منگل کو صبح دس بجے جامعہ کے کمپیوٹر […]

  • پشاور، پولیس کی کارروائی، 20 سے زائد افراد زیر حراست

    پشاور:(ملت+آئی این پی )پشاور میں تھانہ ہشتنگری کی حدود میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 20 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے پشاور میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے تھانہ ہشنگری کی حدود اور اطراف کے علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا۔ […]

  • خیبرایجنسی ،افغانستان سے پاکستان میں موبائل بیٹری کی سمگلنگ کی کو شش ناکام

    خیبرایجنسی (ملت + آئی این پی) افغانستان سے پاکستان موبائل بیٹری کی سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی ،کسٹم سپر ٹنڈنٹ نعیم نے ٹرالر کے خفیہ خانوں سے ہزاروں کی تعداد میں بیٹری برامد کرکے ٹرالر اور بیٹریوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر کسٹم حکام نے […]