خیبر پختونخوا خبریں

سی پیک ہماری ترقی کا اہم منصوبہ ہے: ڈاکٹر امجد علی

  • پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سی پیک ہماری ترقی کا ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے جس میں چھوٹے صوبوں کو نظرانداز کرنے سے مایوسی اور محرومی میں اضافہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے حقوق […]

  • مذہب اور قومیت کے نام پر خیبر پختونخوا کے عوام کو مزید ورغلایا نہیں جا سکتا

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ مذہب اور قومیت کے نام پر خیبر پختونخوا کے عوام کو مزید ورغلایا نہیں جا سکتاکیونکہ پاکستان تحریک انصاف نے عوام دوست پالیسیوں کی بدولت جھوٹ اور فریب […]

  • صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی کا ترقیاتی منصوبے کا معائنہ

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ نے پجگی رنگ روڈ فلائی اوور کے زیر تعمیر ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کیا جس پر تقریباً ایک ارب چالیس کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے سلیم حسن وٹو بھی سینئر وزیر کے ہمراہ تھے۔اس […]

  • جن ملکوں نے تعلیم پر زور دیا آج وہ ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں: ظفر اقبال

    ٹانک (ملت + آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کا دارومدار تعلیم پر ہے جن ملکوں نے تعلیم پر زور دیا آج وہ ترقی کی دوڑ میں سب سے اگے ہیں جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج وانا ایک کامیاب ادارہ ہے اس ادارے کے قیام […]

  • اقبال نوجوانوں کے لئے بہترین رول ماڈل ہیں‘ طاہرہ بخاری

    پشاور۔10نومبر (ملت + اے پی پی) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ایم ایس ایف کے صوبائی سیکرٹریٹ میں علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد ہوا‘ جس کا موضوع ’’اگر اقبال زندہ ہوتے تو ‘‘ تھا‘ اس موقع پر مہمان خصوصی طاہرہ بخاری نے علامہ اقبال کی زندگی […]

  • سی ٹی ڈی کی کارروائی ، اہم دہشت گرد گرفتار

    پشاور: (ملت+ آئی این پی )انسداد دہشت گردی فورس نے مالا کنڈ میں کارروائی کر کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔ سی ٹی ڈی نے مالا کنڈ کے علاقے چک درہ کے بازار میں کارروائی کر کے دہشت گر کو گرفتار کیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت […]