خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا میں پولیو سےمتاثرہ افراد کی تعداد 9 ہوگئی

  • پشاور: (ملت+اے پہی پی) خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 9 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے، ضلع کوہستان کے علاقے داسو کے رہائشی عبدالواحد نامی شخص کی 9 ماہ […]

  • کوہاٹ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں منشیات کی بھاری کھیپ برآمد، دو سمگلر گرفتار

    کوہاٹ (ملت + آئی این پی)کوہاٹ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کرکے دو سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جرما انسپکٹرعبدالستار خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کوہاٹ انڈس ہائی وے پر مسلم آباد چیک پوسٹ میں گاڑیوں کی چیکنگ کیلئے ناکہ بندی کر […]

  • پشاور، بم ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا ، بم ڈسپوزل یونٹ کے دو اہلکار زخمی

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقے حیات آباد میں مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ مشکوک بیگ کے قریب واٹر ڈسچارج کی تیاری کے دوران ڈیٹونیٹر بم ڈسپوزل اہلکار کے ہاتھ میں ہی پھٹ گیا۔ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد فیز تھری میں مشکوک […]

  • ڈیرہ اسماعیل خان: مسافر بس کے کھائی میں گر نے سے 8افراد جاں بحق ‘ 5شدید زخمی

    ڈیرہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی) کوہ سلیمان کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس کھائی میں گر گئی ‘ 8افراد جاں بحق ‘ 5شدید زخمی ہوگئے۔ بدھ کو ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں آٹھ […]

  • زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر اﷲ مروت کو خراج تحسین

    پشاور۔09نومبر(ملت + اے پی پی) پیرس میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں بہترین تحقیقاتی مقالہ پیش کرنے پر زرعی یونیورسٹی پشاور کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر اﷲ مروت کو کانفرنس کے منظم اعلیٰ نے خراج تحسین پیش کیا ہے کانفرنس جس کا انعقاد ذرعی شعبے کے معروف بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سوشل سیکیورٹی ایسوسی ایشن نے […]

  • پشاور یونیورسٹی می ایم ایس سی ہوم اکنامکس میں داخلوں کا شیڈول جاری

    پشاور۔09نومبر(ملت + اے پی پی) پشاور یونیورسٹی نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن پروفیسر ڈاکٹر حزب اﷲ کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15نومبر ہے۔ داخلے 21اور 22 نومبر کو ہوں گے جبکہ کلاسز کاآغاز 25 نومبر سے کیاجائے گا۔