خیبر پختونخوا خبریں

علاقہ اقبال نے امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کیا‘ تنظیم اساتذہ

  • پشاور۔09نومبر(ملت + اے پی پی) علامہ اقبال عظیم مفکر اسلام ‘ہمہ گیر شخصیت اور امت مسلمہ کے بے جان جسم میں روح پھونک دینے والے جیسی شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں‘ علامہ اقبال شاعر مشرق نے خواب غفلت میں سوئی قوم برصغیر کے مسلمانوں میں انقلابی روح پھونکی اور ان کے دلوں میں اسلامی […]

  • سوات: مبینہ دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

    سوات (ملت + آئی این پی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے سوات کی تحصیل مینگورہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا‘ گرفتار دہشت گرد 2008 میں مٹہ گرلز سکول کو جلانے میں ملوث تھا۔ منگل کو محکمہ انسداد دہشت گردی نے سوات کی تحصیل […]

  • پشاور ،پولیس کی کارروئی: بھاری مقدار کی منشیات کا سمگلر گرفتار

    پشاور (ملت + آئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 1ملزم کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ آج کسی بھی وقت قبائلی علاقوں سے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کی جائیگی۔اس اطلاع پر SPصدر […]

  • علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے: ڈاکٹر امجد

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت پسماندہ ماضی میں نظر انداز کئے گئے علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی اور اس مقصد کے حصول کیلئے دور دراز علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھائے […]

  • عمران خان عوام کو ڈھال بنا کر خود اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں: امیر حیدر

    تخت بھائی (ملت + آئی این پی)سابق وزیر اعلیٰ اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواہ کے صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے عمران خان عوام کو ڈھال بنا کر خود اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں، عمران ٹولہ پختونو ں کی مدد سے لاہور اور اسلام آباد پر قبضہ جمانے کے خواب دیکھ […]

  • نقل مکانی کرنے والے قبائل کی اپنے آبائی علاقوں کو واپسی آخری مراحل میں ہے

    کرم ایجنسی (ملت + آئی این پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ نقل مکانی کرنے والے قبائل کی اپنے آبائی علاقوں کو واپسی آخری مراحل میں ہے اور ان کی بحالی وآبادکاری کیلئے موثراقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔پیرکے روز کرم ایجنسی کے ایک روزہ دورے کے دوران ایک قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے گورنرنے […]