خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کو صوبہ کی ترقی میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں ہے

  • ڈیرہ اسما عیل خان (ملت + آئی این پی )قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چشمہ رائیٹ بنک کینال کی تعمیر و مرمت کے لیئے سترہ سو ملین روپے کا پی سی ون واپڈا ہاؤس لاہور بھجوادیا گیا ہے جبکہ ٹانک […]

  • پشاور پولیس سٹی ٹو سرکل میں درجنوں جرائم پیشہ افراد گرفتار

    پشاور۔07نومبر (ملت + اے پی پی) پشاور پولیس سٹی ٹو سرکل نے دو ہفتوں کے دوران کوتوالی اور شاہ قبول میں چوری شدہ گاڑیوں کی برآمد سمیت درجنوں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ چندروز قبل کاسمیٹکس کی دکان سے چوری کیے جانے والا سامان بھی برآمد کرلیاگیاہے‘ پشاورسٹی ٹو سرکل میں […]

  • تعلیم ہی ترقی وخوشحالی کا راستہ ہے‘ تصور حسین

    پشاور۔07نومبر (ملت + اے پی پی) طلباء اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں تعلیم ہی ترقی وخوشحالی کا راستہ ہے یہ بات تصور پبلک سکول کے پرنسپل تصور حسین نے سکول میں منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ‘ انہوں نے کہاکہ معیاری تعلیم کا فروغ ہمارا نصب […]

  • اسپیکر خیبر پختونخوا نے سی پیک میں نظرانداز کرنے پر وفاق کیخلاف درخواست دائر کردی

    پشاور (ملت + آئی این پی) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے صوبائی حکومت کی طرف سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبے کو اس کا حق نہ دینے پر وفاقی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ صوبائی وزیر شاہ فرمان کے ہمراہ اسپیکر خیبر پختونخوااسمبلی نے سی پیک […]

  • پشاور، ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، 8 زخمی

    اسلام آباد ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کوہاٹ روڈ پر ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم سے ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیر کی صبح بڈھ بیر میں کوہاٹ روڈ پر تیز رفتا ٹرک سامنے سے گزرنے […]

  • حلقہ پی کے 82 پر 3 ارب 40 کروڑ روپے خر چ کرچکے ہیں: ڈاکٹر امجد علی

    بریکوٹ (آئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاؤن خصوصی برائے ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 82 میں3 ارب 40 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر خر چ کرچکے ہیں۔ پسماندہ علاقوں کے محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لئے حلقہ نیابت میں آمدورفت کے بہترین ذرائع فراہم کرنے […]