خیبر پختونخوا خبریں

رجڑمیں خواجہ عبدالستارباباجی کاعرس5اگست کوہوگا

  • چارسدہ :(ملت آن لائن) سلسلہ چشتیہ کے بزرگ محمد شریف المعروف حضرت خواجہ عبد الستار باباجی لنگوٹ قلندر کا 16واں عرس مبارک 5 اگست 2018کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب رجڑ میں منعقد ہوگا۔ دربار عالیہ حضرت خواجہ عبد الستار باباجی کے منتظم گو ہر علی کے مطابق ہے 5 اگست بروز اتوارسہ پیر […]

  • فاٹایونیورسٹی کی سال2018-19کے بجٹ کی منظوری بھی دیدی گئی

    پشاور-گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ ملک کی تعمیروترقی میں تعلیم خصوصاً اعلی تعلیم کاکردار نہایت اہمیت کاحامل ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعرات کو گورنرہاؤس پشاور میں فاٹایونیورسٹی کے پہلے سینٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں فاٹایونیورسٹی کیلئے مالی سال2017-18اورسال2018-19کے بجٹ کی منظوری بھی دی گئی۔اجلاس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمدطاہرشاہ،پرنسپل سیکرٹری […]

  • نوشہرہ: شوہر نے پشتو گلوکارہ ریشم کو قتل کردیا، رواں سال 20 خواتین قتل

    خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی گلوکارہ ریشم کو قتل کردیا۔ پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی قرار دیتے ہوئے ایف آئی آر درج کرلی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ رواں سال اس طرح کے 20 واقعات پیش آئے ہیں۔ […]

  • مانسہرہ: غیرت کے نام پر بہو، سسر اور2 سالہ بچی بے دردی سے قتل

    خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں غیرت کے نام پر باپ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیٹی، اس کے سسر اور دو سالہ پوتی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تہرے قتل کا خونریز واقعہ مانسہرہ کے علاقہ بٹل میں پیش آیا۔ مقتولین پہلے […]

  • پشاور ایئرپورٹ کے رن وے سے بیٹریاں چوری،7 پروازیں تاخیر کا شکار

    پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندرونی حصے سے پی آئی اے کی گاڑی سے بیٹریاں چوری ہونے کے باعث حج آپریشن سمیت اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والے 7پروازیں تاخیرکاشکار ہوگئیں جس کے باعث عازمین حج نے شدید احتجاج کیا۔ گزشتہ روز ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے جہازوں کو رن […]

  • ڈاکٹروں کی غفلت سے2افراد چل بسے، احتجاجی اہل خانہ پر سرکاری گاڑی چڑھ دوری

    ضلع سوات کے مرکزی شہر منگورہ کے سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال میں خاتون سمیت دوافراد ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث دم توڑ گئے۔ واقعہ کے خلاف احتجاج کرنے والے اہل خانہ پر سرکاری گاڑی چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بونیر کی رہائشی خاتون علاج کے لیے سیدو شریف اسپتال لائی […]