خیبر پختونخوا خبریں

عوام نے موجودہ حکومت کی حقیقی “تبدیلی” دیکھ لی: قاری محمود

  • مٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے امیر اور سابق صوبائی وزیر قاری محمود نے کہا ہے ۔کہ عوام نے موجودہ حکومت کی حقیقی تبدیلی دیکھ لی ہے ۔کیونکہ تین سال تک موجودہ حکومت نے ناچ گانوں کی علاوہ عوام کیلئے اور کچھ نہیں کیا ہے ۔شاید موجودہ حکومت نے الیکشن میں عوام […]

  • “انصاف فوڈ سیکورٹی پروگرام” ایک سال کے بعد ختم:

    تنگی (آئی این پی)صوبائی حکومت کو شدید مالی بحران کا سامنا ۔ تین سال کیلئے شروع کیا گیا ’’ ۔پورا صوبہ خیبر پختونخوا کے کاشتکاروں کی طرح ضلع چارسدہ کے کاشتکاروں میں بھی مایوسی پھیل گئی ۔صوبائی حکومت سے نظر ثانی کا مطالبہ ۔خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت نے مالی بحران کیوجہ سے صوبے کے […]

  • کے پی کے حکومت بنی گالہ کی حکومت بن چکی ہے: محمد ایوب

    مٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر محمد ایوب خان نے کہا ہے ۔کہ موجودہ حکومت نے اس وقت عوام کی نمائندگی کی حق کھوچکی ہے کیونکہ اب یہ پختونخوا کے غیور اور بھادر قوم کی حکومت نہیں ۔بلکہ بنی گالہ کی حکومت بن چکی ہے ۔اور […]

  • خشک موسم ،بارشیں نہ ہونے سے بیماریوں میں اضافہ

    پشاور (ملت نیوز) ہنگو ضلع بھر میں ایک عرصہ سے خشک موسم اور بارشیں نہ ہونے سے فضائی آلودگی کے باعث مختلف امراض کے شکار بیماریوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ تشویشناک صورتحال اختیار کر لیا ہے۔ایک مختصر سروے رپورٹ کے دوران معلوم کیا گیا کہ اکثریتی مریضوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد با […]

  • بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ملحقہ علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان

    اسلام آباد ۔ 4 نومبر (ملت + اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک جبکہ وسطی علاقوں مین دھند پڑنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ موسمات […]

  • وکلاء قانون کی حکمرانی کے سب سے بڑے علمبردار ہوتے ہیں: جسٹس غضنفر

    ڈیر ہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی )پشاور ہائی کورٹ ڈیر ہ بنچ کے جسٹس غضنفر علی خا ن نے کہا ہے کہ وکلاء عدل و انصاف ، قوانین کی پاسداری ،عدلیہ کی بالا دستی اور آئین و قانون کی حکمرانی کے سب سے بڑے علمبردار ہوتے ہیں اور عوام کو سستا اور […]