خیبر پختونخوا خبریں

وزیراعلیٰ کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے پروٹوکول آفیسر کی وفات پر افسوس

  • پشاور(ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے پروٹوکول آفیسر کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ […]

  • وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرپرعزم ہے، امیرمقام

    پشاور۔25اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے پیسکو،SNGPLاورجیولاجیکل سروے آف پاکستان کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔جیولاجیکل سروے آف پاکستان کے حکام کوفاٹا اورخیبرپختونخواکے باقی ماندہ 30فیصدرقبے کانقشہ مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ زمین کے اندرچھپے ہوئے وسائل معلوم کریں۔انہوں نے SNGPLاورپیسکوحکام جاری منصوبوں کوبرق رفتاری سے مکمل […]

  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاسوں کوملتوی کردیاگیا

    پشاور۔25اکتوبر(ملت + اے پی پی )سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اسد قیصر نے 26اکتوبر سے28نومبر 2016ئتک منعقد ہونے والی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی )کے اجلاسوں کو ملتوی کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان ڈپٹی سیکرٹری پی اے سی کی جانب سے کیا گیا۔

  • ضرب عضب آپریشن کے نتیجے میں فاٹامیں امن لوٹ آیا ہے: جھگڑا

    پشاور۔25اکتوبر(ملت + اے پی پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ ضرب عضب آپریشن کے نتیجے میں فاٹامیں امن لوٹ آیا ہے ۔ ٹی ڈی پیز کی باعزت واپسی رواں سال کے آخرتک مکمل ہوجائیگی۔ اصلاحات کے نتیجے میں اکثریت نے فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کی تجویز کی حمایت کی ہے جبکہ […]

  • پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے: اقبال ظفر جھگڑا

    پشاور۔25اکتوبر(ملت + اے پی پی )خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر خودکش حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔دریں اثنا گورنر نے داؤدزئی چارسدہ میں پولیو ٹیم پردہشتگردانہ حملے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔گورنر نے کہا […]

  • عمران خان ملک میں عدم استحکام اور بداخلاقی کی سیاست کو پروان چڑھارہے ہیں

    پشاور۔25اکتوبر(ملت + اے پی پی )جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولانا عبدجلیل جان نے کہاہے کہ عمران خان ملک میں عدم استحکام اور بداخلاقی کی سیاست کو پروان چڑھارہے ہیں ‘ منتخب وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ بلاجواز ہے ‘ پانامہ کے حوالے سے سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظورکی ہے‘ […]