خیبر پختونخوا خبریں

پشاور، داودزئی میں انسداد پولیو ٹیم کے قریب دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

  • پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے نواحی علاقے داودزئی میں انسداد پولیو ٹیم کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ جائے وقوعہ سے دو مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ایک بم بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔ داودزئی کے علاقے میں انسداد پولیو ٹیم کے سیکیورٹی […]

  • پشاور پولیس کی اسلحہ سمگلنگ کیخلاف مہم جاری، بھاری اسلحہ برآمد

    پشاور(ملت + آئی این پی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اسلحہ ایمونیشن کی سمگلنگ اور رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈا?ن کرتے ہوئے گزشتہ 3ہفتوں کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ ، ایمونیشن ، راکٹ گولے،بم اور ہینڈ گرنیڈز برآمدکرکے دہشت گردی کے کئی منصوبے ناکام بنا دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کی پولیس […]

  • پرائیویٹ حج سیکٹر کے نمائندوں کو مساوی نمائندگی دی: سردار یوسف

    پشاور (آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ پرائیویٹ حج سیکٹر کے نمائندوں کو حکومتی ایڈوائزری کمیٹی میں مساوی نمائندگی دی ہے تاکہ حجاج کرام کو مزید بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی ہو حکومت اور نجی حج سکیم کی مشترکہ کوششوں سے امسال حج آپریشن انتہائی کامیاب رہا حج پالیسی کو […]

  • صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں وتعیناتیوں کے احکامات جاری

    پشاور۔24اکتوبر(ملت + اے پی پی )انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں وتعیناتیوں کے احکامات صادر کر دیئے ہےں۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری ہونے والے اعلامےہ کے مطابق ڈی پی اُو سوات محمد سلیم(پی اےس پی ) کو تبدیل کرکے کمانڈنٹ […]

  • 50 کلومیٹر طویل گیارہ کے وی اتلہ کے نئے فیڈر کی منظوری دے دی گئی

    پشاور۔24اکتوبر(ملت + اے پی پی )صوبے مےں بجلی فراہمی بہتربنانے کے پروگرام کے تحت جہاں پہلے سے موجود ڈسٹری بےوشن سسٹم کو بہتربناےا جارہا ہے وہاں نئے فےڈرز کی تعمےر اور Bifurcation بھی جاری ہے اس سلسلے مےں گےارہ کے وی کے نئے اُتلہ فےڈر کی منظوری دے دی گئی ہے 50 کلومےٹر طوےل گےارہ […]

  • صوابی: جماعت پنجم کے بورڈ امتحانات کے فیصلے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

    صوابی۔24اکتوبر(ملت + اے پی پی )پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (پی ای این)خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کی جانب سے جماعت پنجم کے بورڈ امتحانات کے فیصلے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر تے ہوئے واضح کر دیا کہ جب تک صوبائی حکومت اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی کےلئے اسے موخر نہیں کرتی […]