خیبر پختونخوا خبریں

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا تیسرا مرحلہ منگل کو دوبارہ شروع ہوگا

  • اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا تیسرا مرحلہ (آج) منگل کودوبارہ شروع ہوگا۔ شمالی وزیرستان کے پولیٹکل ایجنٹ کامران آفریدی نے اے پی پی کو بتایا کہ بے گھر افراد کے خاندانوں کی واپسی کیلئے پلان مرتب کیا گیا تھا جس میں […]