خیبر پختونخوا خبریں

عمران خان اوران کے حواری بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام کے مصداق ہیں،امیرمقام

  • پشاور (ملت + اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آج خان عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پرعمران خان کے نوازشریف پرالزامات اورخیبرپختونخواحکومت کی ناقص کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے، عمران خان اوران کے حواری بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام کے مصداق ہیں جسکی وجہ […]

  • تحفظات دور نہ کئے گئے تو ترقی کے دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیں گے: امیر حیدر

    تخت بھائی(آئی این پی)سابق وزیر اعلیٰ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواہ کے صدر امیر حیدر خان ہوتی نے خبردار کیا ہے کہ اگر سی پیک کے بارے میں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے عوام کے خدشات اور تحفظات دور نہ کئے گئے تو عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان پختون قوم کے ترقی کے دشمنوں کے […]

  • حکمرانوں کیلئے اعصاب شکن مرحلہ شروع ہو چکا ہے: وزیر اعلیٰ

    پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکمرانوں کیلئے اعصاب شکن مرحلہ شروع ہو چکا ہے ان کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں ۔ ہم پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد میں پاکستان کی فیصلہ کن جنگ لڑنے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پاکستان تحریک انصاف […]

  • پرویز خٹک نے ہائی وے کونسل کے اجلاس میں 915ملین روپے کی منظوری دیدی

    پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پختونخوا ہائی وے کونسل کے چودھویں سالانہ اجلاس میں مالی سال 2016-17 کیلئے 915 ملین روپے کے تعمیراتی پلان کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے صوبے کے سوات موٹروے کا نام MWKP-1 رکھنے کی بھی منظوری دی ۔صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید، ایم این اے شہریا ر آفریدی […]

  • پرویز خٹک نے اراضی کے مسائل حل کرنے کیلئے اجلاس طلب کر لیا

    پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پ۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ جن اداروں سے محکمہ اوقاف کی زمین لیز پر لے رکھی ہے وہ واجبات کی ادائیگی یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ جہاں لیز ایگریمنٹ کی مد ت ختم ہو چکی ہے اس کی تجدید ضرور ہے مگر معاہدے کی تجدید صرف ان لوگوں یا اداروں […]

  • بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہیروئین اٹلی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اے این ایف اہلکاروں نے ہیروئن اٹلی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اٹلی کے شہر میلان جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کے ایک مسافر کی تلاشی کے دوران معلوم ہوا کہ مسافر کے پیٹ […]