خیبر پختونخوا خبریں

پشاور، فورسزکاسرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، تیس مشتبہ افراد گرفتار

  • پشاور(ملت + آئی این پی )سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کرتے ہوئے تیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھانہ […]