خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا کے مختلف کونسلوں میں خالی نشستوں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول

  • پشاور (ملت + اے پی پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ویلیج/نیبر ہوڈ کونسلوں میں مجموعی طور پر 50 خالی نشستوں پر 29نومبر 2016کو پانچویں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔جن اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔ ان میں پشاور ، نوشہرہ، چارسدہ ، مردان، صوابی، کرک لکی مروت، ، […]

  • شانگلہ ،کوئلہ کی کان میں حادثہ ، 4مزدور جاں بحق

    الپوری(ملت + آئی این پی)شانگلہ میں کوئلہ کی کان میں حادثہ ، 4مزدور جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوگیا ہے،جا ں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ کے تحصیل الپوری کے نواحی علاقہ پیر آباد بانڈہ کے رہائشی محنت مزدور ی کیلئے چراٹ اورکزئی […]

  • صوبائی حکومت فاٹا کے صوبے میں انضمام کے حق میں ہے: خٹک کا انٹرویو

    پشاور(ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ فاٹا کے صوبے میں انضمام کے حق میں ہیں مگر یہ سب فاٹا کے عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیئے اس سلسلے میں زبردستی نہیں ہونی چاہیء، صوبے میں جو نظام اور قانون مروج ہے وہی فاٹا میں ہونا چاہیئے کیونکہ وہاں […]

  • دہشت گردی سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضہ کی ادائیگی کا طریق کار وضع: خٹک

    پشاور(ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کیلئے معاوضہ کی ادائیگی کا طریق کار وضع کر دیا گیا ہے۔ آرمی پبلک سکول کے شہداء اور زخمیوں کو دیئے گئے معاوضے کو بنیاد بنا کر پورے صوبے میں امیر و غریب […]

  • سی پیک کے معاملے پر عمران خان اور پرویز خٹک کے مؤقف میں تضادہے

    پشاور(ملت + آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سی پیک کے معاملے پر عمران خان اور پرویز خٹک کے مؤقف میں تضاد پایا جاتا ہے ،عمران خان نے اس پراجیکٹ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسکی تائید کی ہے جبکہ […]

  • خیبر پختونخوا حکومت کا کھیلوں میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کی فیسیں معاف کرنے کا اعلان

    پشاور(ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے ایک سیٹ اپ منظم کریں جس کے تحت نچلی سطح سے اوپر تک ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا انعقاد کیا جائے اور جہاں کہیں وسائل کی کمی ہو […]