خیبر پختونخوا خبریں

کوہاٹ پولیس نے کا رلفٹنگ کی پانچ وارداتیں ناکام بنا کر 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا

  • کوہاٹ(ملت + آئی این پی)کوہاٹ پولیس نے کا رلفٹنگ کی پانچ وارداتیں ناکام بنا کر نو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔گاڑیاں چوری کرنے کی یہ وارداتیں تھانہ چھا?نی،سٹی،محمد ریاض شہید ،بلی ٹنگ اور تھانہ لاچی کی حدود میں رونما ہوئی تھیں۔پولیس نے بروقت اور م?ثر کاروائیوں کے نتیجے میں چوری کی دو موٹر کاریں ایک […]