خیبر پختونخوا خبریں

شانگلہ: ن لیگی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپر برآمد، تین گرفتار

  • خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں پولیس نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپز کی بوری برآمد کرکے پاکستان پوسٹ آفس کے ملازم سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ الپوری پولیس اسٹیشن کے اہلکار صادق خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما […]

  • سرگودھا میں

    عام انتخابات: سیاسی جماعتوں کی نظریں سوات کی 11 نشستوں پر

    ضلع سوات میں انتخابی صورتحال کچھ اس طرح بن گئی ہے کہ کسی بھی جماعت کا پلڑا واضح طور پر بھاری دکھائی نہیں دے رہا۔ کہیں مسلم لیگ ن، کہیں عوامی نیشنل پارٹی اور بعض حلقوں میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بزرگوں نے پولنگ اسٹیشن کا رخ […]

  • خواتین ووٹرز

    عام انتخابات: شانگلہ میں ایم ایم اے کی ہوشیاری

    خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں متحدہ مجلس عمل نے مخالفین کا ووٹ بینک توڑنے کے لیے ٹکٹ کی تقسیم کے دوران ہوشیاری سے کام لیا ہے۔ ضلع شانگلہ میں قومی اسمبلی کی ایک ( این اے 10) اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستیں ( پی کے 23 اور 24) ہیں۔ این اے 23 سے […]

  • پیسے نہ ملنے پر داماد نے سسرال میں قیامت برپا کردی،3افراد قتل،6زخمی

    چارسدہ کے علاقہ پڑا نگ ماجوکی میں داماد نے فائرنگ کر کے اپنے سسر، سالی اور بیٹے کوقتل کرڈالا جبکہ فائرنگ سے ملزم کی بیو ی، ساس، دو سالیاں اور سالے شدید زخمی ہوگئے۔ پڑانگ پولیس نے حبیب اللہ کی مدعیت پر ملزم شوکت ولد لیاقت کے خلا ف تہرے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ […]

  • بنوں: انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب

    بنوں میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر جدید کیمرے لگانے کا کام جاری ہے ۔ابتک 400 کیمرے مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں نصب کئے گئے ہیں جبکہ مزید 390 کیمرے لگائے جائیں گے۔ بنوں کی ایک قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ووٹنگ کے عمل کو پر امن اور صاف و شفاف بنانے کے […]

  • کراچی میں تالہ توڑ گروپ کی کارروائی، صدر میں 11 دکانوں کا صفایا کردیا

    کراچی: شہر میں تالہ توڑ گروپ ایک بار پھر سرگرم ہوگیا جس نے صدر کی مارکیٹ میں 11 دکانوں کے تالے توڑکر لاکھوں کا سامان لوٹ لیا۔ ایس پی صدر آصف بگھیو کےمطابق کراچی کے علاقے صدر میں تالہ توڑ گروپ نے گزشتہ شب کارروائی کی، چوروں نے مارکیٹ میں موجود چوکیدار کو رسیوں سے […]