خیبر پختونخوا خبریں

اب پاکستان میں کوئی بین الاقوامی ایجنڈا چلے گا نہ مارشل لا آئے گا: سراج الحق

  • نوشہرہ(ملت + آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں کوئی بین الاقوامی ایجنڈا چلے گا نہ مارشل لا آئے گا، قوم کے تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں ہیں۔22۱ور23اکتوبر کو اضاخیل میں خیبر پختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع عوامی تبدیلی […]

  • مردان، ینگ ڈاکٹر ز کا میڈیکل آفیسر پر تشدد کے خلا ف مظاہرہ

    مردان (ملت + آئی این پی) مردان میڈیکل کمپلیکس کے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سجاد پر تشدد کے خلا ف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹر عدنان خان کررہے تھے ان کے علاوہ چیئرمین ڈاکٹر عمران جوہر ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر طارق ،ڈاکٹر اسفنددیار […]

  • عوام کی خدمت مسلم لیگ(ن) کامشن ہے: انتخاب خان چمکنی

    پشاور(ملت + آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انتخاب خان چمکنی نے کہاہے کہ عوام کی خدمت اور پاکستان سے مخلص رہنا پاکستان مسلم لیگ کامشن اور نظریہ ہے۔پاکستان مسلم لیگ کا منشور پاکستان کی نظریے کی پاسداری اور پاکستانی عوام کی خدمت اْنکی دہلیز پے کرناہے اور جب بھی پاکستان مسلم […]

  • پرویز خٹک سے حافظ حشمت خان کی سرابراہی میں وفد کی ملاقات

    پشاور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک سے نائب امیر جماعت اسلامی حافظ حشمت خان کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔وفد میں جماعت اسلامی کے سابق ممبرقومی اسمبلی بختیار معانی ، سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم چشتی ، امیر جماعت اسلامی ٹا?ن ٹو ہدایت اللہ خان بھی حافظ حشمت کے […]

  • عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں: عبدالواسع

    پشاور(ملت + آئی این پی) جنر ل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ،ہم پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کا نمونہ بنائیں گے ۔ سیکولر ازم اور لبر ل ازم بدبودار اور شیطانی نظام ہے پاکستان اسلام کے لیے بنا ہے اور اس میں […]

  • د فعلی کرنیوالے دو ملزمان کو گرفتار

    کوہاٹ(ملت + آئی این پی)کوہاٹ بلی ٹنگ پولیس نے طالبعلم سے بد فعلی کرنیوالے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے فسٹ ائیر کے متاثرہ طالبعلم کی مدعیت میں تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا جن میں سے دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کا ایک ساتھی تاحال […]