خیبر پختونخوا خبریں

پولیو کے خلاف مہم میں بہترین خدمات: توصیفی سرٹیفکیٹس تقسیم

  • مہمند ایجنسی(ملت + آئی این پی)مہمند ایجنسی، پولیو کے خلاف مہم میں بہترین خدمات کے اعتراف میں پی اے مہمند کی جانب سے 3 خواتین سمیت 10 افسران اور رضا کاروں میں توصیفی سرٹیفکیٹس تقسیم۔ محکمہ صحت ، پولیو عملے اور عمائدین و علمائے کرام کی کوششوں سے مہمند ایجنسی میں کوئی انکاری والدین نہیں۔ […]