خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی کیمحکمہ صحت اور مواصلات و تعمیرات کے حکام کو ہدایت

  • پشاور(ملت + آئی این پی)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی نے محکمہ صحت اور مواصلات و تعمیرات کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے سال2016۔17میں شامل محکمہ صحت کے نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت کے اندر تکمیل کیلئے تمام تر ضروری […]

  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کرپشن، معاشی تفاوت اور دوہرے تعلیمی نظام کو دہشت گردی کے محرکات قراردیدیا

    لاہور (ملت + آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کرپشن، معاشی تفاوت اور دوہرے تعلیمی نظام کو دہشت گردی کے محرکات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے دہشت گردی کی بنیادی وجوہات اور محرکات کے خلاف سہ پہلو پلان کے تحت موثر اقدامات کئے ہیں۔ وہ پیر کے روز نیشنل کاونٹر […]

  • فاٹا کو 2018کے انتخابات سے قبل خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے: آفتاب شیرپائو

    پشاور(ملت + آئی این پی)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤنے کہا ہے کہ فاٹا کو 2018کے انتخابات سے قبل خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے ،پاک چائنا راہداری منصوبہ کے مغربی روٹ کو پہلے تعمیر کیا جائے ،وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ اورمردم شماری کاانعقاد جلد سے جلد کرے اور […]

  • پشاور ، تہکال سے 2خواتین سمیت 3افراد کی نعشیں برآمد

    پشاور۔17اکتوبر(ملت + اے پی پی )پشاور کے علاقے تہکال میں 3افراد کی نعشیں ملی ہیں ،جنھیں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد جلایا گیا، مقتولین میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔پشاورپولیس کے مطابق نعشیں کوڑے دان کے قریب ملی ہیں، بظاہر تینوں افراد کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعدلاشیں تہکال میں […]

  • پشاور، دو خواتین سمیت 3 افراد کی جلی ہوئی نعشیں برآمد

    پشاور(ملت + آئی این پی )پشاور کے علاقے تہکال میں 3 افراد کی نعشیں ملی ہی جنہیں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد جلایا گیا۔ مقتولین میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق نعشیں کوڑے دان کے قریب ملی ہیں۔ بظاہر تینوں افراد کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعدلاشیں […]

  • خیبرمیڈیکل کالج میں اوپن میرٹ داخلے جاری

    پشاور۔17اکتوبر(ملت + اے پی پی )خیبرمیڈیکل کالج میں اوپن میرٹ کے داخلے جاری ہیں۔ جوائنٹ ایڈمشن کمیٹی نے پہلے روز 152طلباء وطالبات کے انٹرویوز کرکے داخلے دیئے ہیں۔ اوپن میرٹ کی نشستوں پر مزید 163طلباء کو داخلے دیئے جائینگے‘ خیبرمیڈیکل کالج میں سال اول کے داخلہ کی کل نشستیں 250ہیں اوپن میرٹ کے داخلے 20اکتوبر […]