خیبر پختونخوا خبریں

ہندکو ثقافتی میلہ نومبر میں کوہاٹ میں منعقد ہو گا

  • پشاور۔17اکتوبر(ملت + اے پی پی )گندھارا ہندکو بورڈ پاکستان اور گندھارا ہندکو اکیڈمی پشاورکے زیر اہتمام ایک روزہ ہندکو ثقافتی میلہ نومبر کے مہینے میں کوہاٹ میں منعقد ہو گا ۔جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں مختلف کمیٹیاں بھی بنائی گئی ہیں جو اپنے اپنے امور کی انجام […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کا 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 200 کنٹینرسکول قائم کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت نے2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 200 کنٹینرسکول قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ان سکولوں کے قیام کے لئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں،واضع رہے2005 کے زلزلے سے ایبٹ آباد ، مانسہرہ […]

  • وزیراعلیٰ پرویز خٹک (آج) لورہ چوک میں جلسہ سے خطاب کریں گے

    ہری پور۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک (آج) ہفتہ کو تحصیل نائب ناظم ہری پور سید احسن علی شاہ کی دعوت پر دن 12 بجے لورہ چوک میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے لورہ چوک جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی […]

  • تیس اکتوبر کو عوام کا سمندر اسلام آباد جا ئے گا‘پرویز خٹک

    کوہستان کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان ، ایک کیڈٹ کالج اور ایک ٹیکنکل ٹریننگ سنٹر کا قیام ، چار ایمبولینسسز کی فراہمی، دو بی ایچ یوز کی رورل ہیلتھ سنٹرز میں تبدیلی، پٹن ہائی سکول کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کا اعلان، پٹن ہسپتال کیلئے 50 کے وی جنریٹر کی منظوری، اریگیشن چینلز کی […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    پشاور: (ملت+اے پی پی) اقتصادی راہدری منصوبے میں چین کی جانب سے مغربی روٹ پر کام شروع نہ کرنے کی وضاحت نے خیبرپختونخوا حکومت کو ایک بار پھر تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ روٹ بنے گا یا نہیں اس معاملے پر وفاق کو واضح پیغام دینے کیلئے صوبائی حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے […]

  • پشاور:گرفتار دہشتگرد کا خودکش حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف

    پشاور:(ملت+اے پی پی) کے حاجی کیمپ بس اڈے سے گرفتار کالعدم تنظیم دہشتگرد نےمولانا فضل الرحمان کے گھر پر راکٹ حملے سمیت کئی خود کش حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ روز حاجی کیمپ بس اڈے سے گرفتار ہونے والا دہشتگرد جواد اکرم کالعدم تنظیم کا اہم رکن نکلا، جس کے سر […]