خیبر پختونخوا خبریں

شادی کی تقریب میں مضرصحت کھانا کھانےسے 200 افراد متاثر

  • چترال: (ملت+ آئی این پی ) چترال سے ساٹھ کلومیٹر دور علاقہ دروش کے جنجیریت کوہ گاؤں میں عبد الجبار نامی شحص کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں مضر صحت خوراک کھانے سے 200 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 70 لوگ جن کی حالت بہت خراب تھی ان کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال […]

  • افغان مہاجرین کا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق،9زخمی

    خیبر ایجنسی (ملت+ آئی این پی )خیبرایجنسی میں افغان خاندا ن کو لے جا نیوالا ٹرک الٹ گیا،حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ طور خم روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور9 زخمی ہوگئے۔متاثرہ […]

  • پشاور پولیس نے محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کو کوشش ناکام بنا دی

    اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کر نے کی کو شش نا کام بنا کر لکی مروت سے تعلق رکھنے والے سمگلر کو گا ڑی سمیت گرفتار کرلیا پشاور (آئی این پی)کیپیٹل سٹی پولیس پشاور محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کی غرض سے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کر نے کی کو شش نا کام […]

  • خیبر پختونخوا، سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی

    پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا میں بھی سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے زیر حکمرانی صوبہ خیبر پختونخوا میں سینما مالکان نے بھارتی فلموں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد تمام سینما گھروں پر پاکستانی اور پشتون […]

  • ایبٹ آباد،گاڑی کھائی میں گرنے سے5 افراد جاں بحق

    ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد میں ‘کیری سوزوکی’ کھائی میں گرنے کی وجہ سے پانچ افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں- ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ نملی میرہ سے ایبٹ آباد آنے والی مسافر کیری سوزوکی بگنو تر کے قریب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد […]

  • خیبرپختونخواہ میں پولیس پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق

    پشاور:(ملت+اے پی پی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور اور کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملوں میں دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوہاٹ شہر کے علاقے بنوں بازار میں امام بارہ گاہ کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے وہاں ڈیوٹی پر موجود ایک پولیس […]