خیبر پختونخوا خبریں

پشاور:جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

  • پشاور:(ملت+اے پی پی) کے نواحی علاقے ہندکو دامان میں جرائم پیشہ افراد اور پولیس پارٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ مفرور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تھانہ خزانہ کی حدود ہندکو دامان میں ایک تقریب کے دوران مفروروں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس […]

  • نومبرکےآخرتک تمام ٹی ڈی پیزکی واپسی کاسلسلہ مکمل ہوجائیگا، جھگڑا

    پشاور: (ملت+ اے پی پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہا ہے کہ فاٹامیں پائیدار امن کے قیام، دہشت گردی کے خاتمے سمیت ٹی ڈی پیز کی باعزت واپسی وبحالی ،ان علاقوں کی آباد کاری اور خاص طورپر تعلیم ، صحت اورانفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کیے جارہے ہیں، فاٹا میں تعمیر نو کے […]

  • خیبرایجنسی میں پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ گرکرتباہ، دونوں پائلٹس محفوظ

    جمرود:(ملت+اے پی پی) پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ جمرود کے پہاڑی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ خیبرایجنسی کے علاقے جمرود میں گرکر تباہ ہوگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے طیارہ حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جمرود کے پہاڑی علاقے میں گرنے […]

  • نوشہرہ: نامعلوم افرادکی فائرنگ، پی ٹی آئی خاتون کونسلر جاں بحق

    نوشہرہ:(ملت+اے پی پی) تھانہ اکوڑہ خٹک کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کی خاتون کونسلر جاں بحق ہوگئی، زینب بی بی نوشہرہ کی یونین کونسل خاورے سے پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر منتخب ہوئی تھی- نوشہرہ میں تھانہ اکوڑہ خٹک کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں […]

  • نوشہروفیروز، قومی شاہراہ پرٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق

    نوشہروفیروز: (ملت+ آئی این پی)نوشہروفیروز پرقومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدزخمی ہوگئے ۔حادثہ قومی شاہراہ پرہالانی کے بلوچ پیٹرولیم کے پاس پیش آیا جب ملتان سے کراچی جانے والی منٹھار نامی مسافر کوچ تیزرفتاری کے باعث قریبی مارکیٹ میں گھس گئی،عینی شاہدین اور مسافروں کے مطابق کوچ کو جھٹکے […]

  • پشاور:رشید گڑھی میں سرچ آپریشن، 30مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(ملت+اے پی پی) پشاور کے نواحی علاقے رشید گڑھی میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 30سے زیادہ مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا، جن کے قبضہ سے اسلحہ اور وائرلیس سیٹس برآمدہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ آغہ میرجانی کی حدود میں رشید گڑھی کے مقام پر کیاگیا۔ جس میں لیڈیز پولیس […]