خیبر پختونخوا خبریں

نوشہرہ میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق،2 شدید زخمی

  • نوشہرہ:( ملت+ اے پی پی)نوشہرہ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار مسافرکوچ نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور دو سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی۔ دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    پڑوسیوں کےگھرکوآگ لگائیں گےتووہ خود بھی محفوظ نہیں رہیں گے: مولانا

    بٹگرام(ملت+ آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کے گھر کو آگ لگائیں گے تو وہ خود بھی محفوظ نہیں رہیں گے،جب ہم نے افغانستان میں جنگ پر پانی کے بجائے تیل چھڑکا تو آگ بھڑکنی تھی،اگرافغانستان تباہ ہوا تو پاکستان میں بھی اس کے شعلے […]

  • نیشنل ایکشن پلان پر کچھ عمل نہیں کیا گیا، اسفند یار ولی

    اے این پی:(اے پی پی) اسفند یار ولی سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی،نیشنل ایکشن پلان پر بھی کچھ عمل نہیں کیا گیا – پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہہم ہرآمر کے سامنے کھڑے ہوئے، آج پختونوں کے […]

  • مانسہرہ: جیپ کے کھائی میں گرنے سے چار خواتین جاں بحق

    مانسہرہ(آئی این پی)سنگھڑ کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے چار خواتین جاں بحق جبکہ 4افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں 2افراد کی حالت تشویشناک ہے۔بدھ کو سنگھڑ کے قریب جیپ کے کھائی میں گرنے سے چار خواتین جاں بحق ہوگئیں اور 4افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں 2افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے […]

  • خیبرایجنسی،سڑک کنارے نصب چار بم ناکارہ بنادیئے گئے

    خیبرایجنسی(آئی این پی )خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سڑک کنارے نصب چار بم ناکارہ بنادئے گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ میں سرچ آپریشن کیا گیا اس دوران سڑک کنارے نصب چار بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ناکارہ […]

  • چارسدہ میں 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    چارسدہ:(اے پی پی) چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے تین مبینہ دہشتگردوں گرفتار کرلیا۔ کارروائی چارسدہ کے علاقہ مندنی میں رات گئے کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے ایک خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپا مارا جہاں سے تین مبینہ دہشتگردوں کی گرفتاری عمل میں آئی۔ گرفتار ملزمان کا تعلق […]