خیبر پختونخوا خبریں

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے14اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج

  • پشاور: (آئی این پی) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ مجموعی طور پر صوبے بھر میں 35 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کو نشانات بھی […]

  • مردان:سرچ آپریشن14گرفتار ،2خود کش جیکٹس برآمد

    مردان:(اے پی پی) مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران2 خودکش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرکے 5اشتہاریوں سمیت 14 افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ مردان پولیس کے مطابق خودکش جیکٹس سٹی سرکل و ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مکان سے برآمد ہوئےہیں۔ سرچ آپریشن میں 2 خودکش جیکٹس […]

  • مردان: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    مردان: (آئی این پی) مردان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ مردان کچہری خودکش حملے کے بعد جاری حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران مردان شہر میں 2 مبینہ […]

  • مولانا فضل الرحمن 21 ستمبرکو تاسیس جمعیت کانفرنس سےخطاب کریں گے

    پشاور: (اے پی پی)جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے میڈیا سیل سے جاری ایک بیان کے مطابق جے یو آئی کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمن ‘صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان ‘پروگرام کے مطابق 21ستمبر کو دوپہر 1بجے بارکلب فوارہ چوک ایبٹ آباد اور 22ستمبر کو صبح 10بجے بٹگرام بازار میں تاسیس جمعیت کانفرنس سے […]

  • مہمند ایجنسی: مسجد پر خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

    مہمند ایجنسی: (اے پی پی) مہمند ایجنسی کے علاقے بٹہ مینا میں گذشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا، مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق 29 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ تحصیل انبار […]

  • مہمند ایجنسی: نماز جمعہ کے دوران دھماکا ، 20 افراد جاں بحق

    مہمند ایجنسی: (اے پی پی) مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار کے دور دراز علاقے بٹہ مینا کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔ دھماکے کے وقت مسجد میں سینکڑوں کی تعداد میں نمازی موجود تھے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ 20 نمازی شہید ہو گئے جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوئے۔ واقعہ کی […]