خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: عیدالاضحیٰ پر زیادہ گوشت کھانے سے 1700 افراد اسپتال پہنچ گئے

  • پشاور:(اے پی پی) عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈاکٹروں کی جانب سے گوشت کھانے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا جاتا ہے لیکن بعض افراد اس مشورے پر عمل نہیں کرتے اور ایسا ہی ہوا پشاور میں جہاں شہری اپنی زبان کو گوشت سے دور نہ رکھ سکے اور صرف 2 روز میں ہی معدے اور […]

  • چارسدہ: رشتے کے تنازعےپر مسلح گروپوں میں تصادم‘ 3 افراد قتل

    چارسدہ: (آئی این پی) عمرزئی میں جائیداد اور رشتے کے تنازعے پر دو مسلح گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے عمرزئی میں رشتے اور جائیداد کے تنازعے میں دو گروپوں کے درمیاں مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک […]

  • نوابشاہ اور جامشورو میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    نوابشاہ:(اے پی پی) اور جامشورو میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ نوابشاہ میں شاہ پور جہانیاں کے نزدیک قومی شاہراہ پر پنجاب سے کراچی جانے والا تیز رفتار ٹرالر ڈائیور سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی کاروں سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں کار […]

  • خیبر پختونخوا اسمبلی پر کوئی حملہ نہیں ہوا،مریم نوازشریف

    اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی پر کوئی حملہ نہیں ہوا۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ بظاہر کچھ نوجوان گیٹ پر پرچم لہرانے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے باوجود اس کو نظر انداز نہیں […]

  • نئے خیبر پختونخوا میں وزیر سرکاری ہسپتال میں رُل گئے

    ڈیرہ اسماعیل خان: (نیٹ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں صوبائی وزیر زراعت اکرام اللہ گنڈا پور والدہ کو لائے۔ ای سی جی کے بعد ایکو ٹیسٹ کے دوران بجلی چلی گئی۔ کوئی متبادل نظام نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر نجی ہسپتال لے گئے۔ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ایسی صورتحال اکثر […]

  • پشاور: اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3ملزم گرفتار

    پشاور: (آئی این پی ) پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بھانہ ماڑی میں کارروائی کی اور اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی ۔کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے بھاری […]