خیبر پختونخوا خبریں

چنیوٹ میں رمضان شوگرمل میں لگی آگ پرقابو پا لیا گیا

  • چنیوٹ: (اے پی پی) بھوانہ میں جھنگ روڈ پر واقع شوگر ملز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے اٹھنے والے دھوئیں کے سیاہ بادل دور تک دکھائی دئیے۔ آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی 6 گاڑیاں پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششوں میں حصہ لیا۔ 2 گھنٹے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے […]

  • کراچی کے عوام نے ثابت کردیا ہے وہ جمہوریت پسند ہیں،بلاول بھٹو زرداری

    کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ جمہوریت پسند ہیں،کراچی کی عوام نے پیپلزپارٹی کو دوسری جماعتوں پر ترجیح دی ہے،ملیرمیں پیپلزپارٹی کی جیت میں شہید عبداللہ مرحوم کے نام کرتا ہوں۔جمعہ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو […]

  • صوابی میں پولیس موبائل پرحملہ؛ جوابی کارروائی میں 2 حملہ آورمارے گئے

    صوابی:(اے پی پی) پولیس موبائل پرفائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ صوابی کے علاقے باچائی میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پراس وقت فائرنگ کی جب موبائل معمول کے گشت پرتھی، حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپیکٹر زخمی ہوگیا جب کہ […]

  • خیبرایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں بمباری،10دہشتگرد ہلاک

    اسلام آباد:(آئی این پی) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ،وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسز کی جیٹ طیاروں کی بمباری میں10 دہشتگرد مارے گئے جبکہ چار ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔جمعہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فوج کا […]

  • پشاور:ورسک روڈ سے مشتبہ شخص گرفتار، بم برآمد

    پشاور:(آئی این پی) پشاور میں ورسک روڈ سے پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا، بم ناکارہ بنادیا گیا، جمرود روڈ پرآبدرہ کےمقام پرناکہ بندی کردی گئی۔ مشتبہ شخص کی نشاندہی پر پولیس نے جمرود روڈ پر مسافر بس کو خالی کرکے بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکاروں کو طلب کیا ہے۔ بس کی تلاشی لی […]

  • پشاورمیں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 7 اہلکارزخمی

    پشاور:(اے پی پی) ورسک روڈ کے علاقے دارمنگی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ریپڈ رسپانس فورس کے 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پشاور میں ورسک روڈ کے علاقے دارمنگی میں اس وقت دھماکا ہوا جب پولیس کی ریپڈ رسپانس فورس کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ دھماکے کے نتیجے میں 7 […]