خیبر پختونخوا خبریں

25 جولائی کو ہو نے والے انتخابات میں سیاسی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے ،ملک امیرزیب خان

  • مردان ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور ناظم ویلج کونسل گوجرگڑھی ملک امیر زیب خان نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ہو نےوالے الیکشن میں سیاسی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے اور حلقہ پی کے54 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک اعجاز خان کو بھاری اکثر یت سے کا میاب کر کے […]

  • شہری ڈسٹرکٹ ہسپتال چارسدہ میں صحت کی سہولیات سے مطمئن نہیں ،سی آرسی سروے

    چارسدہ ۔غیرسرکاری تنظیم سائبان ڈویلپمنٹ آرگنائز یشن مردان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد عارف نے کہا ہے کہ سیٹزن رپورٹ کارڈ(سی آرسی) کے سروے کے نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں شہری ڈسٹرکٹ ہسپتال میں دستیاب صحت کی سہولیات سے مطمئن نہیں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چارسدہ میں پریس کانفرنس سے […]

  • پشاور میں ڈٰینگی سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

    پشاور میں ڈینگی کیس سامنے آنے کے بعد بلدیاتی اداروں نے ہنگامی اقدامات کی حکمت عملی طے کرلی ہے جبکہ شہریوں میں آگاہی کے لیے بھی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے پشاور کے تمام ویلج اور نیبر ہڈ سیکریٹریز، چاروں ٹاون کی انتظامیہ اور ضلعی حکومت کو ہنگامی […]

  • گلگت ‘سستا اور فوری انصاف ہماری اولین ترجیح ہے،جسٹس ملک حق نواز

    (اے پی پی)جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل چیف کورٹ کے ڈویژن بنچ نے دیوانی ، فوجداری ، رٹ پٹیشن اور ضمانت پر مشتمل 20مقدمات پر فیصلہ سنا دیا اور 2مقدمات آئندہ سماعت کیلئے منظور کر دےئے ۔ گزشتہ روز گلگت بلتستان چیف کورٹ کی ڈویژن بنچ کے روسٹر […]

  • عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

    عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی لاہور:(ملت آن لائن) کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ دنوں کوہاٹ میں قتل کی […]

  • مشال قتل کیس

    مشال قتل کیس: مرکزی ملزم عارف خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

    مشال قتل کیس: مرکزی ملزم عارف خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا مردان:(ملت آن لائن) عدالت نے مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عارف خان کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے مشال قتل کیس میں نامزد مرکسی ملزم تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق تحصیل کونسلر عارف […]